"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر Trimmubarrage.jpg (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:


{{PunjabGeography}}
{{PunjabGeography}}
{{سانچہ:پاکستان کے بند اور بیراج}}


[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]

نسخہ بمطابق 06:46، 30 مارچ 2013ء


تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔

مزید دیکھیں


سانچہ:پاکستان کے بند اور بیراج

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔