"دادا صاحب پھالکے اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع {{Commonscat|Dadasaheb Phalke Award recipients}}
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2167384 پر موجود ہیں
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ:اعزازات]]
[[زمرہ:اعزازات]]
[[زمرہ:ایوارڈز]]
[[زمرہ:ایوارڈز]]

[[en:Dadasaheb Phalke Award]]

نسخہ بمطابق 16:49، 13 اپریل 2013ء

ہندوستانی سینما کے لیے حکومت ہند کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق دادا صاحب کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ دیویکا رانی کو دیا گیا اس کے بعد دلیپ کمار ، راج کپور ، نوشاد، مجروح سلطان پوری، آشا بھوسلے ، رشی کیش مکھرجی دیو آننداور شیام بینیگل جیسے کئی فنکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔