"رات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: تصغیر|[[دریائے نیل رات کے وقت]] '''رات''' (Night) غروب آفتاب اور طلوع|طلو...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''رات''' (Night) [[غروب|غروب آفتاب]] اور [[طلوع|طلوع آفتاب]] کے درمیان وقت کی مدت ہے۔ یہ شام کے بعد کے وقت کو کہا جاتا ہے۔ رات کا متضاد [[دن]] ہے۔ رات کے وقت کے آغاز اور اختتامی نکات کئی عوامل کی بنیاد پر مختلف ہوتے ہیں مثلا [[موسم]]، [[عرض البلد]]، [[طول البلد]] اور [[منطقۂ وقت]]۔

{{وقت}}

[[زمرہ:رات]]
[[زمرہ:رات]]
[[زمرہ:فلکیات میں وقت]]
[[زمرہ:فلکیات میں وقت]]

نسخہ بمطابق 07:20، 23 مئی 2013ء

دریائے نیل رات کے وقت

رات (Night) غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے درمیان وقت کی مدت ہے۔ یہ شام کے بعد کے وقت کو کہا جاتا ہے۔ رات کا متضاد دن ہے۔ رات کے وقت کے آغاز اور اختتامی نکات کئی عوامل کی بنیاد پر مختلف ہوتے ہیں مثلا موسم، عرض البلد، طول البلد اور منطقۂ وقت۔