"اسلامی سکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اسلام کی آمدسے پہلے عرب میں ایرانی اوررومی سکّے چلتے تھے حضرت عمرؓ کے عہد مبارک میں ۱۸ھ؁ میں ا...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[اسلام]] کی آمدسے پہلے [[عرب]] میں ایرانی اوررومی سکّے چلتے تھے حضرت عمرؓ کے عہد مبارک میں ۱۸ھ؁ میں اسلامی سکّہ ڈھالاگیا۔آپؓ ایرانی درہم وزن کرائے تو اس میں سے بعض ۲۰قیراط کے بعد ۱۲ قیراط کے اوربعض ۱۰قیراط کے نکلے حضرت عمر نے ان تینوں کا مجموعہ لیکراس کا ثلث یعنی ۱۴قیراط درہم کا وزن قراردیا اس طرح درہم کا وزن سات مثقال ہوگیا یہ درہم کسروی درہم کے نمونے پرڈھالے گئے بعض کا نقش الحمدللہ بعض کالااللہ الا اللہ اوربعض کا محمدرسول اللہ قراردیاگیا۔ حضرت عثمان غنیؓ کے زمانۂ خلافت میں صرف دراہم ڈھالے گئے دینار نبومیہ کے عہد میں عبد الملک بن مروان کے زمانے میں ڈھالے گئے۔
[[اسلام]] کی آمدسے پہلے [[عرب]] میں ایرانی اوررومی سکّے چلتے تھے حضرت عمرؓ کے عہد مبارک میں ۱۸ھ؁ میں اسلامی سکّہ ڈھالاگیا۔آپؓ ایرانی [[درہم]] وزن کرائے تو اس میں سے بعض ۲۰قیراط کے بعد ۱۲ قیراط کے اوربعض ۱۰قیراط کے نکلے حضرت عمر نے ان تینوں کا مجموعہ لیکراس کا ثلث یعنی ۱۴قیراط درہم کا وزن قراردیا اس طرح درہم کا وزن سات مثقال ہوگیا یہ درہم کسروی درہم کے نمونے پرڈھالے گئے بعض کا نقش الحمدللہ بعض کالااللہ الا اللہ اوربعض کا محمدرسول اللہ قراردیاگیا۔ حضرت عثمان غنیؓ کے زمانۂ خلافت میں صرف دراہم ڈھالے گئے [[دینار]] نبومیہ کے عہد میں [[عبدالملک بن مروان]] کے زمانے میں ڈھالے گئے۔

نسخہ بمطابق 06:02، 4 جون 2013ء

اسلام کی آمدسے پہلے عرب میں ایرانی اوررومی سکّے چلتے تھے حضرت عمرؓ کے عہد مبارک میں ۱۸ھ؁ میں اسلامی سکّہ ڈھالاگیا۔آپؓ ایرانی درہم وزن کرائے تو اس میں سے بعض ۲۰قیراط کے بعد ۱۲ قیراط کے اوربعض ۱۰قیراط کے نکلے حضرت عمر نے ان تینوں کا مجموعہ لیکراس کا ثلث یعنی ۱۴قیراط درہم کا وزن قراردیا اس طرح درہم کا وزن سات مثقال ہوگیا یہ درہم کسروی درہم کے نمونے پرڈھالے گئے بعض کا نقش الحمدللہ بعض کالااللہ الا اللہ اوربعض کا محمدرسول اللہ قراردیاگیا۔ حضرت عثمان غنیؓ کے زمانۂ خلافت میں صرف دراہم ڈھالے گئے دینار نبومیہ کے عہد میں عبدالملک بن مروان کے زمانے میں ڈھالے گئے۔