"ہوقسنی جامع کلیسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|ہوقسنی جامع کلیسا کے نزدیک ایک فارم '''ہوقسنی جامع کلیسا''' ی...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ: ہوقسنی]]
[[زمرہ: ہوقسنی]]
[[زمرہ: تاریخ ہوقسنی]]
[[زمرہ: تاریخ ہوقسنی]]
[[زمرہ:1130ء کی تاسیسات]]

نسخہ بمطابق 15:54، 7 جون 2013ء

ہوقسنی جامع کلیسا کے نزدیک ایک فارم


ہوقسنی جامع کلیسا یا ہوقسنی پرائری، ایک البندکتیہ جامع کلیسا ہے۔ یہ عیسائی فرقے البندکتیہ کی ایک عبادت گاہ ہے۔ یہ انگلستان کے شہرستان سفولک کے ایک قدیم گاؤں ہوقسنی میں موجود ہے۔

اسے سال ۹۵۰ء میں ایک مزہبی بیٹھک کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس کے بلکل قریب ہی ایک کلیسا بھی بنایا گیا تھا۔ ہربت دی لوسنگا نے اس جامع کلیسا کو سال ۱۱۰۱ء میں ناروچ جامع کلیسا کو دے دیا گیا۔ جنگوں اور لڑائیوں میں کلیسا پوری طرح سے تباہ ہوگیا تھا تو اسے دوبارہ تعمر سال ۱۱۳۰ء میں مورس ونڈسر اور اس کی بیوی ایجیا نے مل کر کی اور یہ سال ۱۲۲۶ء میں مکمل طور پر تعمیر ہوگیا۔.[1] [2]


حوالہ

  1. Roy Midmer, English Medieval Monasteries 1066–1540 (1979) p. 171.
  2. http://www.british-history.ac.uk/report.aspx?compid=37884

بیرونی روابط