"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م نے "ویکیپیڈیا:متعادل نقطۂ نظر" کومحفوظ کردیا ([تحریر و ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود))
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:50، 11 جون 2013ء

مُتعادِل نقطۂ نظر، ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں اور ویکیپیڈیا:پانچ ستون میں سے ایک ہے۔
مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کیلیۓ دیوان عام میں آیۓ یا اس انگریزی ربط پر جایۓ۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً متعادل نقطۂ نظر کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، مصدقہ و اشاعت شدہ زرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہاۓ نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابلِ گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیۓ تسلیم شدہ ہے۔

ویکیپیڈیا:متعادل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں تثبیت اور اصل تحقیق نہیں، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کے لیۓ قابلِ قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔