"مغربی پنجاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ: منتقلی 4 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3246245 پر موجود ہیں |
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پنجاب بجانب زمرہ:پنجاب، پاکستان |
||
سطر 77: | سطر 77: | ||
[[زمرہ:پنجاب قبل از تقسیم]] |
[[زمرہ:پنجاب قبل از تقسیم]] |
||
[[زمرہ:پاکستان کی سابقہ انتظامی تقسیم]] |
[[زمرہ:پاکستان کی سابقہ انتظامی تقسیم]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان]] |
نسخہ بمطابق 08:51، 15 جون 2013ء
بسلسلہ |
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں |
---|
یک اکائی صوبے |
دیگر ذیلی تقسیمیں |
مغربی پنجاب 1947 تا 1955 پاکستان کا اک صوبہ تھا. صوبے کا وقبہ 160،622 مربع کلومیٹر تھا اور اس میں موجودہ صوبہ پنجاب اور موجوددہ اسلام آباد بھی شامل تھا۔ جبکہ ریاست بہاولپور اس میں شامل نہیں تھی۔ صوبہ کا دارالحکومت لاہور تھا اور صوبے چار ڈویژنوں پر مشتمل تھا۔
حکومت
دور اقتدار | گورنر مغربی پنجاب[1] |
---|---|
15 اگست 1947 – 2 اگست 1949 | سر رابرٹ فرانسس موڈی |
2 اگست 1949 – 24 نومبر 1951 | سردار عبدالرب نشتر |
24 نومبر 1951 – 2 مئی 1953 | ابراہیم اسماعیل چندریگر |
2 مئی 1953 – 24 جون 1954 | میاں امین الدین |
26 ستمبر 1954 – 26 نومبر 1954 | حبیب ابراہیم رحمت اللہ |
27 نومبر 1954 – 14 اکتوبر 1955 | مشتاق احمد گرمانی |
14 اکتوبر 1955 | مغربی پنجاب صوبہ تحلیل |
دور اقتدار | وزیر اعلی مغربی پنجاب[1] | سیاسی جماعت |
---|---|---|
15 اگست 1947 – 25 جنوری 1949 | افتخار حسین خان | |
25 جنوری 1949 – 5 اپریل 1952 | گورنر راج | |
5 اپریل 1952 – 3 اپریل 1953 | میاں ممتاز دولتانہ | پاکستان مسلم لیگ |
3 اپریل 1953 – 21 مئی 1955 | ملک فیروز خان نون | پاکستان مسلم لیگ |
21 مئی 1955 – 14 اکتوبر 1955 | عبدالحمید خان دستی | |
14 اکتوبر 1955 | مغربی پنجاب صوبہ تحلیل |
مزید دیکھئے
حوالہ جات
- ^ ا ب Ben Cahoon, WorldStatesmen.org۔ "Pakistan Provinces"۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2007