"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
655 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
[[تصویر:Vascodagama.JPG|thumb|left|واسکو ڈے گاما]]
[[تصویر:Vasco-da-gama-2.jpg|thumb|left|واسکو ڈے گاما]]
[[واسکو ڈے گاما]] ایک [[پرتگال|پرتگالی]] بحری مہم جو تھا اسجس نے [[یورپ]] سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] تک بحری راستہ دریافت کیا اور دریافت اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں [[پرتگال]] میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔
 
==قزاقی==
1502 میں اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے [[کالی کٹ]] کے نزدیک 20 ہندوستانی تجارتی جہازوں کو لوٹ لیا اور انکے عملے کو ذبح کر دیا۔ 800 سے زیادہ قیدیوں کے ہاتھ ناک اور کان کاٹ کر ایک کشتی میں ڈال کر ایک رقعہ کے ساتھ کالی کٹ کے حاکم کو بجھوائے کہ وہ ان سے شوربا پکا لے۔<ref>[http://www.indianoceanstrategy.com/face.pdf]</ref>
 
 
==حوالے==
<references/>
[[زمرہ:مستکشفین افریقہ]]
[[زمرہ:مستکشفین ایشیاء]]
[[زمرہ:1524ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پرتگیزی مستکشفین]]
[[زمرہ:قزاق]]
2,953

ترامیم

فہرست رہنمائی