"واسکو ڈے گاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[تصویر:Vasco-da-gama-2.jpg|thumb|left|واسکو ڈے گاما]]
[[تصویر:Vasco-da-gama-2.jpg|thumb|left|واسکو ڈے گاما]]
[[واسکو ڈے گاما]] ایک [[پرتگال|پرتگالی]] بحری مہم جو تھا جس نے [[یورپ]] سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر [[ہندوستان]] تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں [[پرتگال]] میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔

وہ 20 مئی 1498 کو [[کالی کٹ]] پہنچا تھا۔

==قزاقی==
==قزاقی==

نسخہ بمطابق 08:14، 29 جون 2013ء

واسکو ڈے گاما
واسکو ڈے گاما

واسکو ڈے گاما ایک پرتگالی بحری مہم جو تھا جس نے یورپ سے جنوبی افریقہ کے گرد گھوم کر ہندوستان تک بحری راستہ دریافت کیا اور مہم جوئی اور تجارت کی ایک نئی دنیا کھولی۔ وہ 1469ء میں پرتگال میں پیدا ہوا اور 1524ء میں کوچی ہندوستان میں وفات پاگیا۔ وہ 20 مئی 1498 کو کالی کٹ پہنچا تھا۔

قزاقی

1502 میں اپنے دوسرے سفر میں واسکو ڈے گاما نے کالی کٹ کے نزدیک 20 ہندوستانی تجارتی جہازوں کو لوٹ لیا اور انکے عملے کو ذبح کر دیا۔ 800 سے زیادہ قیدیوں کے ہاتھ ناک اور کان کاٹ کر ایک کشتی میں ڈال کر ایک رقعہ کے ساتھ کالی کٹ کے حاکم کو بجھوائے کہ وہ ان سے شوربا پکا لے۔[1]

مزید دیکھیئے

حوالے

  1. [1]