"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
عام اصلاحات using AWB
م (Bot: Migrating 13 interwiki links, now provided by Wikidata on d:q1798701 (translate me))
(عام اصلاحات using AWB)
[[تصویر:FATA Dist South Wazir.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]
 
'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔
 
== موجودہ حالت ==
2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تا ہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے وانے [[ڈرون حملوں]] کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ [[تحریک طالبان پاکستان]] نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف [[آپریشن راہ نجات]] شروع کیا.
 
== مزیددیکھیۓ ==
1,165

ترامیم

فہرست رہنمائی