"ریاست بھوپال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox former country
{{Infobox former country
|conventional_long_name = Bhopal
|conventional_long_name = بھوپال<br>Bhopal
|name = بھوپال<br>Bhopal
|name = بھوپال<br>Bhopal
|common_name = Bhopal
|common_name = Bhopal

نسخہ بمطابق 09:47، 6 اگست 2013ء

بھوپال
Bhopal
بھوپال
Bhopal
1723[1]–1949
پرچم Bhopal
شعار: 
Bhopal State (1949–56), after merger with India
Bhopal State (1949–56), after merger with India
حیثیتPrincely state of India (1818–1949)
دارالحکومتBhopal
Islamnagar (for a brief period)
عمومی زبانیںPersian (official), Hindustani
مذہب
Islam and Hinduism
حکومتMonarchy
Nawab of Bhopal 
• 1723–1728
Dost Mohammad Khan (first)
• 1926–1949
Hamidullah Khan (last)
تاریخ 
• 
1723[1]
• 
1 June 1949
ماقبل
مابعد
Mughal Empire
India

ریاست بھوپال (Bhopal State) اٹھارویں صدی میں ہندوستان کی ایک آزاد ریاست تھی۔ جبکہ 1818ء سے 1947ء تک برطانوی ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی، اور 1947ء سے 1949ء تک ایک آزاد ریاست کے طور پر قائم رہی۔ اسکا پہلا دارالحکومت اسلام نگر تھا جو کہ بعد میں بھوپال منتقل کر دیا گیا۔

ریاست دوست محمد خان نے قائم کی جو کہ مغل فوج میں ایک افغان سپاہی تھے۔ جو شہنشاہ اورنگزیب کی وفات کے بعد ایک باغی ہو گئے اور کئی علاقوں پر قبضہ کر کے اپنی ریاست قائم کر لی۔ ریاست بھوپال تقسیم ہند کے وقت دوسری سب سے بڑی ریاست تھی، جبکہ پہلی ریاست حیدرآباد تھی۔ 1949ء میں ریاست کو ڈومنین بھارت میں ضم کر دیا گیا۔

  1. Merriam Webster's Geographical Dictionary, Third Edition۔ Merriam-Webster۔ 1997۔ صفحہ: 141۔ ISBN 978-0-87779-546-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2013 
  2. Roper Lethbridge (2005)۔ The golden book of India (illustrated ایڈیشن)۔ Aakar۔ صفحہ: 79۔ ISBN 978-81-87879-54-1