"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
569 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
م (ربالہ: منتقلی 143 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7364 پر موجود ہیں)
'''آنـکھ''' <small>([[سنسکرت]])</small> جسکے لیۓ طب میں عموماً '''عـیـن''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> یا '''چـشم''' <small>([[فارسی]])</small> کا لفظ آتا ہے دراصل ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہواہے۔
[[تصویر:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
== تشریح بناوٹ==
انساسی آنکھ کی بناوٹ کو دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔جو زیل میں درج کۓ جا رہے ہیں۔
انسانی آنکھ کی شکل ایک گول کروی جسم کی ہوتی ہے جو کہ کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے۔ اسکی ساخت کی مشابہت ایک ایسی گیند سے کی جاسکتی ہے کہ جسکی دیوار تین تہہ سے بنی ہو.
=== ظاہری بناوٹ ===
# [[صُلبہ|صلبہ (sclera)]] یہ سب سے بیرونی پرت ہوتی ہے
 
# مشیمیہ (choroid) یہ درمیانی پرت یا تہـ ہوتی ہے
انسانی آنکھ کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کہ کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ایک اوسط آنکھ کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں ہمیاری آنکھ میں بنتی ہیں۔
# شبکیہ (retina) یہ آنکھـ کی دیوار کی سب سے اندرونی تہ ہوتی ہے
=== اندرونی بناوٹ ===
آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (sclera)]] (سب سے اوپر تہ،مشیمیہ (choroid)درمیانی تہ،شبکیہ (retina)اندورنی تہ۔
 
 
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}
10,851

ترامیم

فہرست رہنمائی