"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 10: | سطر 10: | ||
=== اندرونی بناوٹ === |
=== اندرونی بناوٹ === |
||
آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (sclera)]] (سب سے اوپر تہ،مشیمیہ (choroid)درمیانی تہ،شبکیہ (retina)اندورنی تہ۔ |
آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (sclera)]] (سب سے اوپر تہ،مشیمیہ (choroid)درمیانی تہ،شبکیہ (retina)اندورنی تہ۔ |
||
==== [[صُلبہ|صلبہ (sclera)]] ==== |
|||
یہ سب سے بیرنی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (cornia) کہتے ہیں۔ |
|||
==== مشیمیہ (choroid) ==== |
|||
یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو کہ عدسے (lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔ |
|||
{{Clear}} |
{{Clear}} |
||
{{انسانی جسم}} |
{{انسانی جسم}} |
نسخہ بمطابق 06:54، 4 ستمبر 2013ء
- یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔
آنـکھ (سنسکرت) جسکے لیۓ طب میں عموماً عـیـن (عربی) یا چـشم (فارسی) کا لفظ آتا ہے دراصل ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے کہ عکاسہ دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہواہے۔
بناوٹ
انساسی آنکھ کی بناوٹ کو دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔جو زیل میں درج کۓ جا رہے ہیں۔
ظاہری بناوٹ
انسانی آنکھ کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کہ کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ایک اوسط آنکھ کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں ہمیاری آنکھ میں بنتی ہیں۔
اندرونی بناوٹ
آنکھ تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں صلبہ (sclera) (سب سے اوپر تہ،مشیمیہ (choroid)درمیانی تہ،شبکیہ (retina)اندورنی تہ۔
صلبہ (sclera)
یہ سب سے بیرنی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (cornia) کہتے ہیں۔
مشیمیہ (choroid)
یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو کہ عدسے (lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر آنکھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |