"شیام بینیگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
79 بائٹ کا اضافہ ،  13 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: مشہور ہندوستانی فلم ساز۔ جن کا شمار انیس سو ستر کی دہائی کے حقیقی سنیما کے خالقوں میں کیا جاتا ہے۔ == ...)
 
[[Image:Shyam.jpg|300px|thumb|left|شیام بینیگل]]مشہور ہندوستانی فلم ساز۔ جن کا شمار انیس سو ستر کی دہائی کے حقیقی سنیما کے خالقوں میں کیا جاتا ہے۔
== ابتدائی زندگی ==
مالوہ سکندر آباد میں 14 دسمبر 1934ء کو پیدا ہوئے۔ اڑیسہ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد اڑیسہ چلے گئے جہاں FTIIمیں ڈپلومہ حاصل کیا۔پھر اشتہارات کی دنیا سے وابستہ ہوئے۔ فلم کی طرف آنے سے پہلے بہت سے اشتہارات تخلیق کیے۔
[[Category:سوانح حیات]]
[[Category:ہندوستانی شخصیات]]
[[en:Shyam Benegal]]
6,135

ترامیم

فہرست رہنمائی