"تاج آراگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16: سطر 16:
|year_exile_start = <!--- Year of start of exile (if dealing with exiled government – status="Exile") --->
|year_exile_start = <!--- Year of start of exile (if dealing with exiled government – status="Exile") --->
|year_exile_end = <!--- Year of end of exile (leave blank if still in exile) --->
|year_exile_end = <!--- Year of end of exile (leave blank if still in exile) --->
|event_start = Union of the Kingdom of Aragon and the County of Barcelona
|event_start = [[مملکت ارغون]] اور '''برشلونہ کاؤنٹی''' کا اتحاد
|date_start = <!--- Optional: Date of establishment, enter dates in this format 1 January 1801--->
|date_start = <!--- Optional: Date of establishment, enter dates in this format 1 January 1801--->
|event_end = نیوا پلانٹا احکام
|event_end = نیوا پلانٹا احکام
سطر 63: سطر 63:

[[چودہویں صدی]] اور [[پندرہویں صدی]] میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی [[ہسپانیہ]] اور جنوب مغربی [[فرانس]] کے ایک بڑے حصے پر اسکا تسلط تھا، اور اس کے علاوہ [[یونان]] تک [[بحیرہ روم]] میں پھلیے ہوئے بڑے [[جزائر]] بھی [[تاج ارغون]] کا حصہ تھے۔ [[تاج ارغون]] [[1469ء]] تک بطور ایک علیحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد [[تاج قشتالہ]] اور [[تاج ارغون]] کے '''ذاتی اتحاد''' جو کہ ان ریاستوں کی عیسائی حکمرانوں کی [[شادی]] کے نتیجہ میں [[ہیبسبرگ ہسپانیہ]] (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو کہ بعد میں [[مملکت ہسپانیہ]] بن گیا۔

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:یورپ کے سابقہ ممالک]]

نسخہ بمطابق 08:26، 25 ستمبر 2013ء

تاج ارغون
Crown of Aragon
Corona d'Aragón (آراگونی میں)
Corona d'Aragó (کیٹیلان میں)
Corona Aragonum (لاطینی میں)
Corona de Aragón (ہسپانوی میں)
1162–1716
پرچم ارغون
تاج ارغون 1443
تاج ارغون 1443
حیثیتمشترکہ بادشاہت,[1] [2] [3]
عمومی زبانیںسرکاری زبانیں:
ارغونی, کاتالان, لاطینی
اقلیتی زبانیں (بلحاظ اہمیت):
اکسیتان, ساردینیائی, صقلیائی, ناوارئی, یونانی, مالٹی, ہسپانوی
مذہب
اکثریتی مذہب:
رومن کیتھولک
اقلیتی مذاہب:
اسلام, یہودیت
حکومتمطلق بادشاہت
مقننہارغونی عدالت, کاتالان عدالت
تاریخی دورابتدائی جدید دور
• 
1162
• مملکت مایورکا کی فتح
1231
• مملکت والیںسیا کی فتح
1238–1245
• مملکت ساردینیا کی فتح
1324-1420
• مملکت ناپولی کی فتح
1501-1504
• 
1716
رقبہ
1443250,000 کلومیٹر2 (97,000 مربع میل)
ماقبل
مابعد
مملکت ارغون
برشلونہ کاؤنٹی
ہسپانیہ میں روشن خیالی
مملکت صقلیہ
سلطنت ہیبسبرگ
موجودہ حصہ انڈورا
 فرانس
 یونان
 اطالیہ
 مالٹا
 ہسپانیہ

تاج ارغون (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ایک جامع بادشاہت تھی، جسکا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، مملکت ارغون اور برشلونہ کاؤنٹی کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔

چودہویں صدی اور پندرہویں صدی میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی ہسپانیہ اور جنوب مغربی فرانس کے ایک بڑے حصے پر اسکا تسلط تھا، اور اس کے علاوہ یونان تک بحیرہ روم میں پھلیے ہوئے بڑے جزائر بھی تاج ارغون کا حصہ تھے۔ تاج ارغون 1469ء تک بطور ایک علیحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد تاج قشتالہ اور تاج ارغون کے ذاتی اتحاد جو کہ ان ریاستوں کی عیسائی حکمرانوں کی شادی کے نتیجہ میں ہیبسبرگ ہسپانیہ (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو کہ بعد میں مملکت ہسپانیہ بن گیا۔

حوالہ جات

  1. Pablo Fernández Albaladejo (2001). Los Borbones: dinastía y memoria de nación en la España del siglo XVIII..., Marcial Pons Historia.
  2. Historical Dictionary of the Catalans.Buffery-Marcer.2011 The Crown of Aragon was a confederation of kingdoms
  3. Captives and Their Saviors in the Medieval Crown of Aragon. Rodriguez.2007 The Crown of Aragon was a confederation of individual polities ruled by one king, the king of Aragon