"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے


آپ سے پہلے وزیراعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]]
* آپ سے پہلے وزیراعظم [[ذوالفقار علی بھٹو]]
آپ کے بعد وزیراعظم [[بینظیر بھٹو]]
* آپ کے بعد وزیراعظم [[بینظیر بھٹو]]


{{پاکستان کے وزرائے اعظم}}
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}}

نسخہ بمطابق 11:45، 13 اگست 2007ء

محمد خان جونیجو

محمد خان جونیجو پاکستان کے وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔

ابتدائی زندگی

آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963 میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔

بطور وزیراعظم

1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔

وفات

کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔