"اوریکل کارپوریشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''اوریکل کارپوریشن''' (Oracle Corporation) ایک امریکی کثیر القومی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کارپوریشن ریڈووڈ سٹی، ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:46، 4 نومبر 2013ء

اوریکل کارپوریشن (Oracle Corporation) ایک امریکی کثیر القومی کمپیوٹر ٹیکنالوجی کارپوریشن ریڈووڈ سٹی، کیلیفورنیا، امریکہ میں واقع ہے۔ اوریکل مائیکروسافٹ کے بعد آمدنی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی مصنع لطیف (سافٹ ویئر) بنانے والی کمپنی ہے۔ [1]

حوالہ جات

  1. "Global Software Top 100 - Edition 2011"۔ softwaretop100.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2011