"تبادلۂ خیال صارف:Urdutext" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 165: سطر 165:


السلام علیکم! نیا سال مبارک ہو۔ میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ اردو ویکی پیڈیا پہ نستعلیق کے استعمال میں کوئی قباحت تو نہیں؟ انگریزی ویکی پیڈیا پہ ایک گفت گو چل رہی ہے جس میں مجھے اس بات کا علم ہونا ضروری ہے۔ آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔ [[%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Syed_Wamiq_Ahmed_Hashmi|سید وامق احمد ہاشمی]] ([[%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Syed_Wamiq_Ahmed_Hashmi|گفتگو]]) 14:50, 7 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])
السلام علیکم! نیا سال مبارک ہو۔ میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ اردو ویکی پیڈیا پہ نستعلیق کے استعمال میں کوئی قباحت تو نہیں؟ انگریزی ویکی پیڈیا پہ ایک گفت گو چل رہی ہے جس میں مجھے اس بات کا علم ہونا ضروری ہے۔ آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔ [[%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Syed_Wamiq_Ahmed_Hashmi|سید وامق احمد ہاشمی]] ([[%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D8%B5%D8%A7%D8%B1%D9%81:Syed_Wamiq_Ahmed_Hashmi|گفتگو]]) 14:50, 7 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])

== آپ کی توجہ کے منتظر ==

* [[Bonn]]
* [[تبادلۂ خیال:Bonn‏]]
* [[تبادلۂ خیال سانچہ:Infobox document]]
* [[تبادلۂ خیال سانچہ:Infobox central bank‏]]
* [[تبادلۂ خیال:Nickel]]
* [[تبادلۂ خیال:Lydia]]
* [[تبادلۂ خیال:Hungarian pengő]]
* [[تبادلۂ خیال زمرہ:پاکستان میں فیلڈ ہاکی]]
* [[تبادلۂ خیال:Zimbabwe dollar]]
* [[تبادلۂ خیال:German Papiermark]]
* [[تبادلۂ خیال:فہرست کرنسی‏]]
* [[تبادلۂ خیال:Sperm whale]]
* [[تبادلۂ خیال:National Security Agency]]
* [[ تبادلۂ خیال:Attawapiskat First Nation]]
* [[ تبادلۂ خیال:Abbottabad Commission Report‏]]
* [[تبادلۂ خیال:Secret Intelligence Service‏]]
* [[تبادلۂ خیال:Digital object identifier]]
* [[تبادلۂ خیال:PRISM (surveillance program)]]
* [[تبادلۂ خیال:Cyclops]]
* [[تبادلۂ خیال:Prime Obsession]]
* [[تبادلۂ خیال:Bibcode]]

--[[صارف:Tahir mq|طاھر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]]) 05:06, 12 نومبر 2013 ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 05:06، 12 نومبر 2013ء

وکی امن

اسلام علیکم! اس منصوبہ پر نظر ڈالیے اور شمولیت اختیار کیجئے. --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 15:12, 11 نومبر 2012 (UTC)

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:11, 23 نومبر 2012 (UTC)
انتہائی خوشی ہورہی ہے کہ کافی دنوں بعد آپ دوبارہ متحرک نظر آئے، اب امید ہے کہ آپ غیر حاضر نہیں ہونگے ۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 18:55, 25 دسمبر 2012 (م ع و)

میری کوشش ہو گی کہ میں یہاں کچھ اصافہ کر سکوں۔

القلم تاج نستعلیق

السلام علیکم جیسبادی صاحب! آپ کا القلم تاج نستعلیق پر لکھا ہوا مضمون نظر سے گذرا، میں خود کئی دنوں سے اس پر لکھنا چاہ رہا تھا لیکن لکھ نہیں سکا۔ آپ نے شروع کیا تو خیال ہوا کہ تاج نستعلیق کے ترقی دہندگان سے رابطہ کرکے مزید معلومات فراہم کی جائیں۔ اسی سلسلہ میں اردو محفل (جہاں سے یہ نویسہ شائع ہوا ہے) میں اردو ویکی کے مضمون کا ربط دیا تو شاکر بھائی کا یہ پیغام آیا۔ یہ مسئلہ آپ کی توجہ کا طالب ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 01:42, 1 جنوری 2013 (م ع و)

شعیب بھائی، آپ کو علم ہے کہ وکیپیڈیا کے کسی مضمون میں ترمیم کے لیے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ شاکر صاحب کی بات درست ہے کہ وہ خود اپنے بارے مضمون میں ترمیم نہیں کرنا چاہ رہے۔ مضمون میں جو دو چار سطریں لکھی گئی ہیں ان کی معلومات فہد صاحب کے مدونہ سے لی گئی ہیں۔ مزید معلومات ڈالی جا سکتی ہیں یہ خیال رکھتے ہوئے کہ مضمون اشتہاری شکل نہ اختیار کر لے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 18:59, 1 جنوری 2013 (م ع و)
جی، دراصل میں انگریزی ویکی میں اس پر مضمون کا انتظار کررہا ہوں، اگر وہاں تحریر ہوجائے تو معلومات منتقل کی جاسکتی ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:06, 2 جنوری 2013 (م ع و)

سلام

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے، دیوان عام میں آپ کا پیغام پڑھا، نوازش۔ آپ کے سامنے تو اس دائرۃ المعارف کی تمام تاریخ گذری ہے اور یہ آپ سے بہتر کون جانتا ہوگا کہ دائرۃ المعارف پر منتظمی اور نامنتظمی کو ہم لوگوں نے کبھی اہمیت ہی نہیں دی۔ اس بات کا بھی افسوس رہتا ہے کہ جو کرنا چاہتے تھے وہ اس دائرۃ المعارف کے لیے کر نہیں سکے، یا شاید اب اس کی ضرورت نہیں، بہرحال دعا ہے کہ آنے والے اس منصوبے کو آگے بڑھانے سے پہلے اس کی فطرت پر نظر ڈال لیں۔ دعاگو، سمرقندی

رائے درکار

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 13:32, 4 فروری 2013 (م ع و)

السلام علیکم، جناب دیگر زبانوں میں تعداد مضامین میں آپ کے جانب سے کی گئی ترمیم کو میں نے استرجع کردیا ہے اور صفحہ حالیہ تبدیلیوں سے بھی اسے ہٹا دیا ہے۔ اس سانچہ کو میں اپنے ذاتی صفحہ پر منتقل کردوں گا۔ امید ہے اب آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اور اگر میری کسی اور چیز سے آپ کو تکلیف ہو تو بلا تکلف عرض کریں میں اپنے ذیلی صفحات میں منتقل کردوں گا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 07:07, 13 فروری 2013 (م ع و)
لیکن ویکیپیڈیا کی قانونی ضرورت ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 15:27, 24 مارچ 2013 (م ع و)

بیہودہ جواب

ہممم! تو یہ بیہودہ پیغامات ہیں آپ کے نزدیک!! روک دیا ہوں میں نے اپنے سارے روبہ جات، اور میں خود بھی جارہا ہوں۔ اور دیکھوں گا کتنا دم خم ہے آپ کے اندر اردو ویکیپیڈیا کو دیگر ویکیوں کے مقابلہ میں لانے کا، کبھی محبت سے ہی پوچھ لیا ہوتا کہ کیوں کیا جارہا ہے یہ سب اور محبت آمیز مخالفت کی ہوتی۔ ہفتہ میں چند دن آکر محض کچھ وقفہ گذارنا اور اور بیہودہ تبصرے کرکے چلے جانا شاید یہی علامت ہوتی ہے قدیم ہونے کی جس کا غرور آپ کی ناک پر ہمیشہ دھرا رہتا ہے، لیں آپ کی منتظمی آپ کو مبارک آپ کے اختیارات آپ کو مبارک!! سلام! یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 16:08, 24 مارچ 2013 (م ع و)

گزارش

آپ نے کافی عرصہ تک اردو ویکیپیڈیا پر ایک منتظم کی حیثیت سے کام کیا ہے، اور ہمیں آپ کی خدمات کا برملا اعتراف ہے۔لیکن اب کم ہی آپ ویکیپیڈیا پر آتے ہیں اگر آپ نے کبھی کبھار ہی ویکیپیڈیا پر آنا ہو تو آپ کو ایک صارف کی حیثیت سے کام کرنا چاہیے اس لیے آپ اپنی منتطمی سے معزول ہو جائیں معزولی کے لیے یہاں درخواست دیں شکریہ۔

--عرفان ارشد (تبادلۂ خیال) 14:58, 25 مارچ 2013 (م ع و)

  • آپ کی تجویز معقول ہے۔ بہت سے منتظمین سبکدوش ہونا چاہتے تھے مگر میں نے انھیں ایسا نہ کرنے کی درخواست کی۔ اس کی وجہ پہلے بھی بیان ہو چکی ہے۔ وکیپیڈیا پر حاضر صارفین کی تعداد اگر ایک معقول عدد پر پہنچ جائے تو غیر حاضر منتظمیں سبکدوشی اختیار کر لیں گے۔ وکیپیڈیا پر کئی ایسے ادوار آئے ہیں کہ اکا دکا شخص ہی دن میں یہاں آتا تھا۔ آج جو سرگرم ہیں ممکن ہے کل وقت نہ نکال سکیں۔ اردو وکیپیڈیا پر مختلف قبضہ گروہ قابض ہونے کی کوشش کرتے رہے ہیں، اس لیے میں نے پرانے احباب کو وکیپیڈیا سے تعلق استوار رکھنے کا کہا ہے، جب تک کہ لکھنے والے صارفین کی تعداد ایک حد تک پہنچ جائے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 03:49, 26 مارچ 2013 (م ع و)

اردو سانچہ سازی

السلام و علیکم جناب جیسبادی صاحب ،

مجھے اردو سانچہ سازی کے سلسلے میں کچھ معاونت درکار تھی ۔ کچھ سانچوں کا اردو ترجمہ میں نے بھی کرنے کی کوشش کی ۔ اور کسی حد تک کامیاب بھی رہا ۔ مگر ایک مسئلہ یہ ہے کہ ان سانچوں میں محددات / وترات انگلش ہی میں لکھنے پڑتے ہيں ۔ جب کہ میں نے ان محددات کا ترجمہ جب اردو میں کرنے کی کوشش کی تو ناکامی ہوئی ۔ آپ کا بنایا سانچہسانچہ:خانۂ معلومات مصنف دیکھا ۔ جس میں آپ نے محددات بھی اردو میں مقرر کر رکھے ہيں ۔ کیا آپ مجھے دیگر سانچوں کو اردو میں تبدیل کرنے کا طریقہ سمجھا سکتے ہيں ۔ جیسے کہ سانچہ:خانہ معلومات ڈرامہ اس کے علاوہ فلمی و ٹی وی فن کاروں کے بارے میں سانچے ۔

در اصل مجھے ڈراموں اور فلموں کے سانچے اردو محددات کے ساتھ بنانے ہيں ۔ میں ڈراموں اور فلموں کے صفحات پر سانچے کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں مگر چاہتا ہوں کہ ایک بار بناؤں اور اردو محددات کے ساتھ ہی بناؤں ۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں کبھی اس سانچے میں ان محددات کو اردو میں بدل دیا جائے اور پھر مشکل کام ہوگا کہ وہ سانچے جن جن مضامین میں استعمال ہوئے ہیں وہاں جا جا کر محددات کو ایک ایک کر کے اردو میں ٹائپ کرنا ۔ ۔ وکی طالب علمتبادلہ خیال 11:16, 18 مئی 2013 (م ع و)

  • اردو وکیپیڈیا پر متفقہ فیصلہ کے مطابق سانچوں کا ترجمہ نہیں کیا جاتا، صرف ایسے الفاظ کا ترجمہ کیا جاتا ہے جن کو نظر آنا ہو۔ باقی آپ انگریزی وکیپیڈیا سے سانچہ لا کر یہاں محفوظ کر دیں اور نظر آنے والے میدانوں کا ترجمہ کر دیں تو یہ کافی ہو گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 16:12, 18 مئی 2013 (م ع و)
Why not answering now?? What's wrong with you? Why you are not allowing the Urdu Wiki to flourish? Because of people like you, which stop our constructive edits, this WIkipedia has only 20,000 articles even today. Please stop this, I already told you that I am not the owner of the tool, if you have a better installer you can replace it with my tool, but please don't adopt a behaviour like this! فیضان 15:23, 30 مئی 2013 (م ع و)
Brother Please! For God's sake Please restore my revision, we should facilitate others so that Urdu Wiki may grow!! Please brother فیضان 15:44, 30 مئی 2013 (م ع و)

ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ

ﺟﻨﺎﺏ ﺍﺭﺩﻭ ﭨﻴﮑﺴﭧ ﺻﺎﺣﺐ! ﺑﺮﺍﮦ ﮐﺮﻡ ﺁﭖ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﻧﺌﮯ ﺻﺎﺭﻓﻴﻦ ﮐﻮ ﺗﻮ ﭘﺮﻳﺸﺎﻥ ﻧﮧ ﮐﺮﻳﮟ ﻣﻴﮟ ﻳﮧ ﻧﮩﻴﮟ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻏﻠﻂ ﮨﻴﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻒ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﻮ ﻟﻴﮑﻦ ﺩﺭﺳﺖ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻳﮏ ﻃﺮﻳﻘﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ. ﺁﭖ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺻﺎﺭﻓﻴﻦ ﮐﻮ ﺷﮑﺎﻳﺘﻴﮟ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﮨﻴﮟ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻃﺮﺯ ﻋﻤﻞ ﺳﮯ ﻧﺎﻼﮞ ﮨﻴﮟ ﺑﺮﺍﮦ ﮐﺮﻡ ﺍﮔﺮ ﻭﻳﮑﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ ﺧﻴﺮﺧﻮﺍﮦ ﮨﻴﮟ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺭﻭﻳﮧ ﮐﻮ ﺗﺮﮎ ﮐﺮﻳﮟ ﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻳﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺑﻴﺶ ﻗﻴﻤﺖ ﺧﺪﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺨﺖ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﻧﺎﮔﺰﻳﺮ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ. ﺟﺐ ﺗﮏ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺭﺷﺖ ﺭﻭﻳﮧ ﻣﻴﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺗﮭﺎ ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﻭﻳﮑﯽ ﺑﺮﺍﺩﺭﯼ ﮐﻮ ﺩﺭﻣﻴﺎﻥ ﻣﻴﮟ ﻧﮩﻴﮟ ﮈﺍﻼ ﻟﻴﮑﻦ ﺍﺏ ﺩﻳﮕﺮ ﺻﺎﺭﻓﻴﻦ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﻳﺘﻴﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﻴﮟ ﺟن ﻣﻴﮟ ﮐﭽﮫ ﻗﺪﻳﻢ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺑﮭﯽ ﮨﻴﮟ ﺍﺱ ﻟﻴﮯ ﮐﺴﯽ ﺭﻋﺎﻳﺖ ﮐﯽ ﮔﻨﺠﺎﺋﺶ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﻴﮟ ﺁﺗﯽ. الصارم (تبادلۂ خیال) 18:13, 30 مئی 2013 (م ع و)

اردو وکی پیڈيا سے ہٹ کر معاونت درکار ہے

جناب جسیبادی / UrduText صاحب السلام و علیکم کیا آپ اردو وکی پیڈيا سے باہر کے لیے معاونت کر سکتے ہیں ۔ میرے عرض کرنے کا مقصد یہ تھا کہ میں اپنی سائٹ بنانا چاہ رہا تھا فن اداکاری کے شعبے سے متعلق کہ جس کے لیے میں نے میڈیا وکی بھی انسٹال کر لیا ہے ۔ اور ایک دو سانچے بھی بنانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں بن پا رہے ۔ اس کے لیے آپ کی معاونت درکار تھی ۔ شکریہ

  • جناب نورالدین صاحب، میرا میڈیاوکی کا کوئی خاص تجربہ نہیں۔ غالباً کاشف عقیل صاحب اس میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 15:14, 14 جون 2013 (م ع و)

Article request: Centralized Monitoring System

Hi! Do you do article requests?

I know that you contributed to the article on PRISM. Are you willing to write a stub on en:Centralized Monitoring System, the monitoring system in India? (the Urdu variety of Hindustani is spoken/used in some portions of India) If so, please feel free to write it :)

Thank you WhisperToMe (تبادلۂ خیال) 13:15, 30 جون 2013 (م ع و)

Thank you very much! WhisperToMe (تبادلۂ خیال) 14:41, 7 اگست 2013 (م ع و)

Article request: 2013 Afghanistan–Pakistan floods

Want to start an article on en:2013 Afghanistan–Pakistan floods ?

Thanks WhisperToMe (تبادلۂ خیال) 14:56, 8 اگست 2013 (م ع و)

مدد درکار

آپکی مدد اس مضمون اسلام آباد کے ترجمے کیلۓ درکار ہے۔ الکاتب (تبادلۂ خیال) 18:37, 13 اگست 2013 (م ع و)

  • معلوم نہیں کس قسم کی مدد درکار ہے۔ اگر الفاظ کے معنی درکار ہیں تو سمرقندی صاحب اس ویکیپیڈیا:مطلوب الفاظ پر مدد کرتے ہیں۔ مضمون کے انگریزی حصہ کو میں حذف کر رہا ہوں۔ آپ انگریزی مواد اپنے شمارندہ پر نقل کر کے ترجمہ کر سکتے ہیں --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:08, 14 اگست 2013 (م ع و)

تاخیر کی معذرت

السلام علیکم اردو ٹیکسٹ بھائی۔ ویکیپیڈیا:مطلوب الفاظ پر کچھ الفاظ موجود تھے جن پر اپنی رائے کا اظہار کرنے میں خاصی تاخیر ہوگئی؛ اگر آپ نے درج فرمائے تھے تو تاخیر کی معذرت کے ساتھ ایک نظر دیکھ لیجیے گا اور کسی لفظ کے متبادل پر تبدیلی درکار ہو تو ضرور کر لیجیے گا کہ ہو سکتا ہے کوئی پہلو میری نظر میں آنے سے رہ گیا ہو۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 09:11, 23 اگست 2013 (م ع و)

  • بہت شکریہ سمرقندی صاحب، میں مزکورہ مضامین میں اصطلاحاتی ترامیم کر دوں گا۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:06, 23 اگست 2013 (م ع و)

مسئلہ

میرے ساتھ کوئی بھی نیا مضمون تحریر کرتے ہوۓ وکی متن اور دیگر سہولیات استعمال کرتے ہوۓ مسئلہ ہوتا ہے ایسا کیوں ہے؟انکو کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے۔ الکاتب (تبادلۂ خیال) 17:19, 23 اگست 2013 (م ع و)

  • مجھے صحیح سمجھ میں نہیں آیا کہ آپ کس مسئلہ سے دوچار ہیں۔ غالباً آپ کے متصفح جال میں جاوا سکرپٹ کے فعال نہ ہونے کی وجہ سے مسئلہ ہو سکتا ہے۔ آپ کونسا browser اور operating systems استعمال کر رہے ہیں۔ ترجیحات میں اپنی Appearance/Skin بدل کر دیکھیں۔ یا تجربہ کے لیے نیا کھاتہ بنا کر دیکھیں کہ اس میں بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے یا نہیں۔--Urdutext (تبادلۂ خیال) 03:55, 24 اگست 2013 (م ع و)

حزف

اس فٹبال انیسویں عالمی کپمضمون کو حزف کدیجۓ کیونکہ یہ پہلے سے ہی اس نام 2010 فیفا عالمی کپ سے وکی پر موجود ہے۔الکاتب (تبادلۂ خیال) 14:44, 24 اگست 2013 (م ع و)

انکو بھی حزف کردیں جمعیت طلباء اسلام (نظریاتی) الکاتب (تبادلۂ خیال) 14:59, 24 اگست 2013 (م ع و)

زمرہ کی منتقلی

بھائی جی کیا زمرہ کو ہم منتقل کر سکتے ہیں؟؟؟ الکاتب (تبادلۂ خیال) 15:10, 29 اگست 2013 (م ع و)

ۤ٭ مضمون ولنٹائن ڈے کو کیو حزف کیا گیا ہے؟؟؟الکاتب (تبادلۂ خیال) 16:19, 1 ستمبر 2013 (م ع و)

Article request: York Region District School Board

Hi! Is it okay if you write an article on the en:York Region District School Board?

Urdu documents:

Thanks WhisperToMe (تبادلۂ خیال) 22:29, 7 ستمبر 2013 (م ع و)

جوابی پیغام

ویکیپیڈیا:دیوان عام/طرزیات#زبانی ویکیپیڈیا منصوبہ میں جواب ملاحظہ فرمائیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:30, 17 ستمبر 2013 (م ع و)

ابتدائی طور پر محض پڑتال کے لیے میں نے عربی علم الاساطیر کا صوتی اخراجہ زبراثقال کیا ہے، اس میں کمی زیادتی کی نشاندہی فرمادیں، اور مزید کیا کیا چیزیں درکار ہے اس جانب بھی رہنمائی فرمادیں۔ کیا حوالہ جات وغیرہ کی بھی تسجیل کی جاتی ہے؟ اگر کی جاتی ہے تو کس انداز میں؟ یہ میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ دیگر ویکیوں کے صوتی مضامین میں سن نہیں پا رہا ہوں میرے براوزر کی فنی خرابی کی وجہ سے، اس لیے اگر آپ انہیں سن کر میری رہنمائی فرمادیں تو مجھے آسانی ہوجائے گی۔ اگر اس مضمون کے بجائے لیونہارڈ اویلر کو صوتیا دیا جائے تو اسے جلد منتخب کیا جاسکتا ہے؟ نیز en:Wikipedia:WikiProject Spoken Wikipedia کو اردو میں ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ صوتی ویکیپیڈیا کے نام سے بناسکتے ہیں؟ تاکہ کام منضبط ہو۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  20:27, 17 ستمبر 2013 (م ع و)
  • بہت خوب شعیب صاحب۔ آپ نے تقریباً تمام کام کر ڈالا ہے۔ وقت کی کمی کی وجہ سے اس کام میں آپ کا ہاتھ بٹانا تو مشکل ہو گا، مگر اگر تجرباتی طور پر صرف ایک مضمون ہی صوتیا دیا جائے تو بڑی اچھی ابتدا ہو گی۔ میرا خیال ہے کہ "عربی اساطیر " (جو مختصر ہے) والے مضمون سے ہی شروع کیا جائے۔ قیاس ہے کہ غلطیاں دور کرنے کے لیے کئی دفعہ تسجیل کی تکرار کرنا پڑے گی۔ اس مضمون کو پھر تھوڑے عرصہ کے لیے منتخب مضمون بنایا جا سکتا ہے۔ آپ کے سوال کے جواب میں: حوالہ جات نہیں صوتیائے جاتے، البتہ باب کے نام لیے جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر آپ کسی انگریزی مضمون کی ogg کا ربط نقل کر لیں تو اسے VLC media player میں آسانی سے سُن سکتے ہیں، اس میں براوزر کی خرابی آڑے نہیں آئے گی۔ آپ کی عملی مدد نہ کر سکنے کی معذرت، مگر امید ہے کہ ایک دفعہ ابتدا ہو جائے تو باقی ساتھی بھی اس میں حصہ لیں گے۔

vlc http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/b/ba/Cheese.ogg

--Urdutext (تبادلۂ خیال) 04:10, 18 ستمبر 2013 (م ع و)

تجرباتی طور پر میں نے ایک مضمون بنام عربی علم الاساطیر کی صوت بندی کی تھی اور اس کو زبراثقال کرکے آپ کو اس کا ربط بھی دیا تھا، دوبارہ پھر دے رہا ہوں صوتی اخراجہ۔ یہ ogg میں ہی ہے، براؤزر کی فنی خرابی کا حل اسی وقت کرلیا تھا۔ میں نے دیگر ویکیوں کے مضمون زیراثقال کرکے سنا ہے۔ اس سے کافی رہنمائی ملی ہے۔ آپ میرے صوتیائے ہوئے مضمون کو ایک مرتبہ سن لیں اور جو اغلاط ہوں اس کی نشاندہی فرمادیں تو مزید تحسین میں آسانی رہے گی۔ ogg املاف تو اب بہت سے players میں چل جاتی ہیں۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  09:52, 18 ستمبر 2013 (م ع و)
  • مضمون میں نے سنا۔ کچھ فنی پہلو پر بہتری ہو سکتی ہے۔ ایک آواز دھیمی تھی۔ دوسرا کچھ پس منظر شور۔ یہ طرزیاتی مسائل ہیں جو تجربہ یا شمارندہ سے بہتر ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سُر کے لحاظ سے درست محسوس ہوا۔ مضمون کی منتخبی سے پہلے شاید طاہر صاحب کچھ مواد میں اضافہ کریں (چونکہ مضمون بہت مختصر ہے)، اسلئے یہ آخری تسجیل غالباً نہیں ہو گی۔ حب مضمون مکمل ہونے کے قریب پہنچ جائے تو پھر باریک بینی سے تسجیل کی پڑتال کی جا سکتی ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:49, 18 ستمبر 2013 (م ع و)

نستعلیق نویسہ

میرے خیال میں اب اردو ویکیپیڈیا پر ڈیفالٹ نستعلیق نویسہ نافذ کردیا جانا چاہیے۔ مزید تاخیر بہتر نہیں۔ کیونکہ بہت سے صارفین صرف اس لیے واپس جارہے ہیں کہ یہاں نستعلیق میں نظر نہیں آتا اور انہیں نستعلیق میں کیسے کیا جائے اس کا طریقہ نہیں معلوم ہوتا۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  17:54, 24 ستمبر 2013 (م ع و)

  • اس طرح کی تبدیلی کرنے سے پہلے نستعلیق کو دوسرے متصفح جال اور اشتغالی نظامات میں جانچنا ضروری ہے، جس میں ایپل سفاری، اینڈرائد، آئی او ایس، وغیرہ شامل ہیں۔ میرے علم میں ہے کہ KDE/Konqueror میں کوئی نستعلیق نویسہ کام نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ تمام عربی خط ویکیپیڈیا سادہ نسخ نویسہ ہی متعین کرے ہیں۔ جہاں تک صارفین کی واپسی کا ڈر ہے تو یہ صحیح معلوم نہیں ہوتا کیونکہ یہ تمام صارفین بی بی سی موقع کا چکر روزانہ لگاتے ہیں جہاں نسخ نویسہ ہی لاگو ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:31, 25 ستمبر 2013 (م ع و)
اردو محفل وغیرہ میں جو ڈیفالٹ نستعلیق نویسہ لاگو ہے اس کے بابت کیا خیال ہے؟ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  14:56, 25 ستمبر 2013 (م ع و)
  • ویکیپیڈیا جیسے موقع "عامگیر رسائی" (universal access) کے اصول پر بنائے جاتے ہیں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 14:18, 26 ستمبر 2013 (م ع و)
یہ تجربہ آپ نے کب کیا تھا؟ یہ صارف منتظم ہے—خادم—  10:22, 27 ستمبر 2013 (م ع و)

ایک پرانا قصہ دوبارہ

السلام علیکم جناب اردو ٹیکسٹ بھائی۔ اگر میں یہ بات آپ سے دوسری یا تیسری بار پوچھ رہا ہوں تو پیشگی معذرت چاہوں گا۔ ویکیپیڈیا اردو کا شارہ بنانے کی کوشش میں ہوں؛ پہلے تو یہ مندرجہ ذیل ربط پر تصویر زبراثقال کرنے سے تبدیل ہو جایا کرتا تھا۔

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D9%84%D9%81:Wiki.png

کیا اب بھی اسی جگہ پر تبدیل کرنا ہوگا۔ مکمل کرنے کے بعد پہلے دیوان عام میں پیش کردوں گا۔ موجودہ شارہ مناسب نہیں ہے۔ کیا SVG بنانا پڑے گا یا PNG میں بھی بنایا جاسکتا ہے۔ آپ کا وقت لینے کی ایک بار پھر معذرت۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 05:15, 4 اکتوبر 2013 (م ع و)

  • السلام علیکم، سمرقندی صاحب، بڑی دیر بعد آپ کو ویکیپیڈیا پر دیکھ کر مسرت ہوئی۔ شارہ میرا خیال ہے کامنز سے استعمال ہو رہا ہے:

https://commons.wikimedia.org/wiki/File:Wikipedia-logo-v2-ur.svg
تبدیلی سے پہلے کامنز پر کسی اہل رائے سے رائے لے لیں کہ غیرآزاد نفیسہ کے استعمال پر ویکیپیڈیا کی کیا حکمت عملی ہے۔ غالباً وہ یہ بھی بتا سکیں گے کہ تصویر کی راہ (path) تبدیل کرنے کا کیا صحیح طریقہ ہے۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 15:27, 4 اکتوبر 2013 (م ع و)

  • بہت شکریہ اردو ٹیکسٹ بھائی۔ میں اس ربط پر معلومات کرنے کی کوشش کرتا ہوں جو آپ نے مرحمت فرمایا ہے۔ فی الحال تو پرانے اہم صفحات کو درست کرنے کی طرف توجہ دینا ضروری ہے جو کہ تمام کے تمام جائے نام ، ویکیپیڈیا سے منصوبہ ہونے کے بعد سے ناکارہ پڑے ہیں۔ --سمرقندی (تبادلۂ خیال) 04:02, 5 اکتوبر 2013 (م ع و)

برطانوی پاکستانی

Hi sir, can you please an Urdu article on British Pakistanis. There is no article on the Urdu Wikipedia about this important community https://en.wikipedia.org/wiki/British_Pakistani. Regards, Mar4d (تبادلۂ خیال) 10:06, 9 اکتوبر 2013 (م ع و)

نستعلیق کا استعمال

السلام علیکم! نیا سال مبارک ہو۔ میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ اردو ویکی پیڈیا پہ نستعلیق کے استعمال میں کوئی قباحت تو نہیں؟ انگریزی ویکی پیڈیا پہ ایک گفت گو چل رہی ہے جس میں مجھے اس بات کا علم ہونا ضروری ہے۔ آپ کی بڑی نوازش ہو گی۔ سید وامق احمد ہاشمی (گفتگو) 14:50, 7 نومبر 2013 (م ع و)

آپ کی توجہ کے منتظر

--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:06, 12 نومبر 2013 (م ع و)