"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ہندوستانی بجانب زمرہ:ہندوستانی زبان
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[File:Bolywood.jpg|thumb|left]]
[[File:Bolywood.jpg|thumb|left]]
بالی ووڈ [[بھارت]] کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو [[ممبئی]] کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر [[ہالی وڈ]] کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ [[ممبئی]] کا قدیم نام [[ممبئی|بمبئی]] تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو یا ہندی میں بنتی ہیں۔<br />
بالی ووڈ [[بھارت]] کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو [[ممبئی]] کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر [[ہالی وڈ]] کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ [[ممبئی]] کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو یا ہندی میں بنتی ہیں۔


== تاریخ ==
== تاریخ ==

نسخہ بمطابق 13:28، 1 فروری 2014ء

بالی ووڈ بھارت کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو یا ہندی میں بنتی ہیں۔

تاریخ

1913 ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930 ء تک پہنچتے فی سال 200 افلامِ متحرک نکلنے لگی۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931 ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بالی وڈ کے فلمی ادارے

  • ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
  • فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
  • ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ


مزید برائے مطالعہ

بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل