"چین کی انتظامی تقسیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: چین کی بڑی آبادی اور رقبہ کی وجہ سے '''چین کی انتظامی تقسیم''' قدیم زمانے سے کئی سطحوں پر مشتمل ہے۔ [...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:55، 10 فروری 2014ء

چین کی بڑی آبادی اور رقبہ کی وجہ سے چین کی انتظامی تقسیم قدیم زمانے سے کئی سطحوں پر مشتمل ہے۔ چین کا آئین حکومت کی تین آئینی سطح فراہم کرتا ہے۔ تاہم، فی الحال مقامی حکومت کی پانچ عملی سطح ہیں۔

  • صوبہ
  • پریفیکچر
  • کاؤنٹی
  • ٹاؤن شپ
  • گاؤں

حوالہ جات