"سانچہ:خبروں میں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م محمد شعیب نے صفحہ سانچہ:In the news کو بجانب سانچہ:خبروں میں منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:09، 10 فروری 2014ء

بچہ مزدوری
  • لاہور میں دس سالہ بچی ارم جو گھریلو ملازمہ تھی، آجرہ کے تشدد سے ہلاک۔ اوکاڑہ کی رہائشی پر پیسے چوری کا الزام لگایا گیا تھا۔
  • سوڈان سے علیحدہ ہونے والے جنوبی سوڈان میں صدر اور سابق نائب صدر کے حامیوں میں خانہ جنگی۔
  • تثم سکّہ کا سب سے بڑا بٹوہ امریکی ایف بی آئی کے ہاتھ لگ گیا۔
  • عدالت اعظمی کے متواتر احکامات پر لاپتہ افراد مقدمہ میں خفیہ اداروں کی غیر قانونی تحویل میں 35 میں سے 14 افراد حکومت عدالت میں پیش کر سکی۔
  • چینی بھرے میٹھے مشروب پینے سے الزائمر اور دماغی خرف لاحق ہونے کی طبّی تحقیق۔
  • افغان سرحد کے قریب دہشت حملے میں پاکستان کے اعلی فوجی افسر شہید۔
  • دریائی پانی معاہدہ خلاف ورزی میں ملوث رشوت خور افسران کو حکومت سزا دینے پر آمادہ نہیں۔آبی لجنہ کا سربراہ جمات علی شاہ کینیڈا فرار۔

Click here to purge the template's cache manually, if it does not appear to be updating on the Main Page after you edit it.