"مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات''' :(Mecca Masjid Library Islamiayat) (మక్కా మస్జిద్ కుతుబ్ ఖానా ఇస్లామియాత్( :
'''مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات''' :(Mecca Masjid Library Islamiayat) (మక్కా మస్జిద్ కుతుబ్ ఖానా ఇస్లామియాత్( :
یہ کتب خانہ [[حیدرآباد، دکن]] میں [[مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)]] کی قریب ہے. یہ سن ١٩٨٦ میں قایم کیا گیا.
یہ کتب خانہ [[حیدرآباد، دکن]] میں [[مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)]] کے قریب ہے. یہ سن ١٩٨٦ میں قایم کیا گیا.


== اس کتب خانے میں کتابیں==
== اس کتب خانے میں کتابیں==

نسخہ بمطابق 12:11، 19 فروری 2014ء

مکہ مسجد کتب خانہ اسلامیات :(Mecca Masjid Library Islamiayat) (మక్కా మస్జిద్ కుతుబ్ ఖానా ఇస్లామియాత్( : یہ کتب خانہ حیدرآباد، دکن میں مکہ مسجد (حیدرآباد دکن) کے قریب ہے. یہ سن ١٩٨٦ میں قایم کیا گیا.

اس کتب خانے میں کتابیں

اس کتب خانے میں اردو، تیلگو، تامل، انگریزی اور پنجابی زبانوں میں کتب دستیاب ہیں. جملہ کتب تقریبا ٨١١٤ ہیں.

اسلامی

  • اس کتب خانے میں قران شریف اردو، تیلگو، انگریزی زبانوں میں ہیں.
  • قران شریف کے ٧٤ تفاسیر بھی ہیں.