"جام شورو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 4 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q112817 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''جامشورو''' [[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] کا ایک شہر ہے جو [[ضلع جامشورو]] میں [[دریائے سندھ]] کے کنارے واقع ہے۔ یہ ضلع جامشورو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی موجود ہیں۔

[[زمرہ:ضلع جامشورو]]
[[زمرہ:ضلع جامشورو]]
[[زمرہ:سندھ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:سندھ کے آباد مقامات]]

نسخہ بمطابق 14:49، 27 فروری 2014ء

جامشورو پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جامشورو میں دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یہ ضلع جامشورو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی موجود ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔