"19 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 23: سطر 23:
{{مہینے}}
{{مہینے}}


[[زمرہ:فروری]]
[[زمرہ:ایام سال]]
[[زمرہ:ایام سال]]

نسخہ بمطابق 16:06، 1 مارچ 2014ء

17 فروری 18 فروری 19 فروری 20 فروری 21 فروری

واقعات

  • پاکستان کا پرچم 2008ء - پاکستان میں انتخابات کے نتائج کا اعلان: قومی اسمبلی: پیپلز پارٹی 87، مسلم لیگ ن 67، مسلم لیگ ق: 38، آزاد 27 اور متحدہ قومی موومنٹ 20 نشستوں سے کامیاب۔
  • 2006ء برطانیہ کے معروف بینڈ رولنگ اسٹونز نے برازیل میں سب سے بڑاکنسرٹ کیا،جس میں تیرہ لاکھ افرادموجود تھے [1]
  • 197 ء رومن شہنشاہ سیپٹیمیوس سیورس نے کلوڈئیس البینس کو شدید خون ریزی کے بعد شکست دی [1]
  • 1959ء برطانیہ ،ترکی اور یونان نے قبرص کی آزادی کے معاہدے پر دستخط کئے [1]
  • 1920ء ہالینڈ کی لیگ آف نیشنز میں شمولیت [1]


ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو