"الباحہ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 37 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q852774 پر موجود ہیں
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Abha > ابھا
سطر 9: سطر 9:




'''الباحہ''' {{عربی نام | منطقة الباحة}} جنوبی [[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|سعودی صوبہ]] ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ [[عسیر]] واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ [[صوبہ المکہ|الحجاز]] سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 459,200 ([[1999ء]]) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر [[الباحہ]] ہے، دوسرا اہم شہر [[بلجرشي]] ([[Baljorashi]]) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" ([[اردو]]: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز [[فجر]] کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں [[طائف]] ([[طائف|Taif]])، [[بیشا]] ([[Beesha]])، [[ابہا]] ([[Abha]])، اور ا[[لکنفندہ]] ([[Al Qunfunda]]) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں [[غمد]] ([[Ghamid]]) اور [[ظہران]] ([[Dahran]]) شامل ہیں۔
'''الباحہ''' {{عربی نام | منطقة الباحة}} جنوبی [[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|سعودی صوبہ]] ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ [[عسیر]] واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ [[صوبہ المکہ|الحجاز]] سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 459,200 ([[1999ء]]) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر [[الباحہ]] ہے، دوسرا اہم شہر [[بلجرشي]] ([[Baljorashi]]) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" ([[اردو]]: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز [[فجر]] کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں [[طائف]] ([[طائف|Taif]])، [[بیشا]] ([[Beesha]])، [[ابہا]] ([[ابھا]])، اور ا[[لکنفندہ]] ([[Al Qunfunda]]) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں [[غمد]] ([[Ghamid]]) اور [[ظہران]] ([[Dahran]]) شامل ہیں۔





نسخہ بمطابق 01:28، 2 مارچ 2014ء

صوبہ الباحہ
عمومی معلومات
صوبہ کا صدر مقام الباحہ
صدر صوبہ (امیر) محمد بن سعود بن عبدالعزيز
رقبہ 15,000 (گیارہواں) مربع کلومیٹر
آبادی 459,200 (دسواں)


الباحہ (عربی: منطقة الباحة) جنوبی سعودی صوبہ ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ عسیر واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ الحجاز سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 459,200 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر الباحہ ہے، دوسرا اہم شہر بلجرشي (Baljorashi) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" (اردو: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز فجر کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں طائف (Taifبیشا (Beeshaابہا (ابھا)، اور الکنفندہ (Al Qunfunda) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں غمد (Ghamid) اور ظہران (Dahran) شامل ہیں۔



مزید پڑھیں

سعودی عرب کے صوبے