"جنبشیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 53 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q11476 پر موجود ہیں
سطر 4: سطر 4:
{{Commonscat|Kinematics}}
{{Commonscat|Kinematics}}


[[زمرہ:سمتار]]
[[زمرہ:روائتی آلاتیات]]
[[زمرہ:روائتی آلاتیات]]
[[زمرہ:آلاتی ہندسیات]]
[[زمرہ:آلاتی ہندسیات]]

نسخہ بمطابق 05:14، 2 مارچ 2014ء

جنبشیات (kinematics) علم طبیعیات میں قوت اور اسکی کمیت کو نظرانداز کرتے ہوۓ کیے جانے والے حرکات کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ جنبش کا لفظ حرکیات یعنی dynamics سے الگ پہچان کے لیۓ اختیار کیا گیا ہے ورنہ نہ ہی یہاں انگریزی کے لفظ میں شامل –tics کا اضافہ logy کے لیۓ ہے اور نہ ہی اردو لفظ جنبش میں یات کا اضافہ اس کا متبادل ہے۔ فارسی میں اسے جنبش شناسی کہا جاتا ہے مگر اس لفظ میں خامی یہ ہے کہ یہ ایک یک لفظی اصطلاح kinematics کا دو لفظی اصطلاحی متبادل بن جاتا ہے جو کہ یک لفظی جنبشیات کی دستیابی کی صورت میں کسی طرح بھی مناسب نہیں۔

یہاں اس بات کا ترک ابہام لازم ہے کہ جنبشیات کسی شۓ پر لگنے والی قوت اور اسکی کمیت کو نظرانداز کرتے ہوۓ کیے جانے والے حرکات کے مطالعے کو کہا جاتا ہے، جبکہ اسکے برخلاف حرکیات یعنی dynamics سے مراد حرکات کا وہ علم ہوتا ہے کہ جس میں کسی حرکت کا مطالعہ کرتے وقت ، قوت اور کمیت جیسے تفاعلات کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔