"اتحاد عرب جمہوریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
سطر 46: سطر 46:

اگرچہ [[1 ستمبر]] [[1971ء]] کو ہر ملک میں ایک ریفرنڈم کے ذریعہ منظور ہونے کے باوجود تینوں ممالک کے انضمام کی مخصوص شرائط پر اختلاف موجود رہا۔ <ref>Nohlen, D, Krennerich, M & Thibaut, B (1999) ''Elections in Africa: A data handbook'', p336 ISBN 0-19-829645-2</ref> اتحاد [[1 جنوری]] [[1972ء]] سے [[19 نومبر]] [[1977ء]] تک قائم رہا۔ اسے [[متحدہ عرب جمہوریہ]] سے گڈ مڈ نہ کیا جائے جو کہ [[مصر]] اور [[شام]] کے اتحاد سے ایک خود مختار ملک تھا۔

== نگار خانہ ==
<gallery>
File:FAR 1970.png|<!--FAR 1970, [[شام]] intends to join the Egyptian-Libyan-Sudanese Federation-->
File:FAR 1971.png|<!--FAR 1971, [[سوڈان]] is said to join later but keeps outside the Federation-->
File:FAR 1972.png|<!--FAR 1972, [[عراق]] is invited to join the Egyptian-Libyan-Syrian Federation-->
</gallery>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 19:17، 10 مارچ 2014ء

اتحاد عرب جمہوریات
Federation of Arab Republics
اتحاد الجمهوريات العربية
Ittiħād Al-Jumhūriyyāt Al-`Arabiyya
1972–1977
پرچم Federation of Arab Republics
اتحاد عرب جمہوریات 1972.
اتحاد عرب جمہوریات 1972.
دارالحکومتطرابلس (لیبیا)
قاہرہ (مصر)
دمشق (شام)
عمومی زبانیںعربی
مذہب
اسلام
عیسائیت
حکومتاتحاد جمہوریہ
تاریخی دورسرد جنگ
• اتحاد عرب جمہوریات ریفرنڈم، 1971
1 ستمبر 1971
• 
1 جنوری 1972
• 
19 نومبر 1977
رقبہ
19772,947,171 کلومیٹر2 (1,137,909 مربع میل)
آبادی
• 1977
52703600
کرنسیلیبیائی دینار
مصری پائونڈ
شامی پاؤنڈ
ماقبل
مابعد
مصر
شام
عرب جمہوریہ لیبیا
مصر
شام
عظیم اشتراکی عوامی لیبیائی عرب جمہوریہ
موجودہ حصہ مصر
 لیبیا
 سوریہ

وفاق عرب جمہوریات (Federation of Arab Republics) (عربی: اتحاد الجمهوريات العربية) لیبیا کے معمر القذافی کی جانب سے لیبیا، مصر اور شام کو ملا کر ایک متحدہ عرب ریاست قائم کرنے کوشش تھی۔

اگرچہ 1 ستمبر 1971ء کو ہر ملک میں ایک ریفرنڈم کے ذریعہ منظور ہونے کے باوجود تینوں ممالک کے انضمام کی مخصوص شرائط پر اختلاف موجود رہا۔ [1] اتحاد 1 جنوری 1972ء سے 19 نومبر 1977ء تک قائم رہا۔ اسے متحدہ عرب جمہوریہ سے گڈ مڈ نہ کیا جائے جو کہ مصر اور شام کے اتحاد سے ایک خود مختار ملک تھا۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Nohlen, D, Krennerich, M & Thibaut, B (1999) Elections in Africa: A data handbook, p336 ISBN 0-19-829645-2

مزید دیکھیے