"ماؤنٹ ایورسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
سطر 56: سطر 56:
[[زمرہ:چین نیپال سرحد]]
[[زمرہ:چین نیپال سرحد]]
[[زمرہ:آٹھ ہزارئیے]]
[[زمرہ:آٹھ ہزارئیے]]
[[زمرہ:زمین کے انتہائی مقامات]]
[[زمرہ:زمین کے نکات انتہا]]
[[زمرہ:ہمالیہ]]
[[زمرہ:ہمالیہ]]
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی پہاڑ]]
[[زمرہ:ایشیاء کے بین الاقوامی پہاڑ]]

نسخہ بمطابق 12:31، 19 مارچ 2014ء

ماؤنٹ ایورسٹ
کالا پتھر ، نیپال سے ایورسٹ کا منظر
بلند ترین مقام
بلندی8,848 میٹر (29,029 فٹ) 
امتیاز8,848 میٹر (29,029 فٹ) 
انفرادیت40,008 کلومیٹر (131,260,000 فٹ)
فہرست پہاڑسات چوٹیاں
آٹھ ہزاری
ملک کا بلند ترین پہاڑ
جغرافیہ
ماؤنٹ ایورسٹ is located in Nepal
ماؤنٹ ایورسٹ
مقامنیپال کا پرچم نیپال
چین کا پرچم تبت, چین
سلسلہ کوہمہالنگور ہمال، ہمالیہ
کوہ پیمائی
پہلی بار29 May 1953
نیوزی لینڈ کا پرچم ایڈمنڈ ہلری
نیپال کا پرچم بھارت کا پرچمٹنزنگ نورگے
آسان تر راستہSouth Col (نیپال)

ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ پاکستان کے سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار مئی 29، 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا۔ نذیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا۔ ماؤنٹ ایورسٹ کا نیپالی نام ساگرماتا ہے۔

3D تصویر

چڑھائی کی تاريخ

  • 1924 میں جارج میلوری اور اینڈریو اروایئن دو برطانویوں نے اسے چڑھنے کی کوشش وہ دونوں واپس نہ آسکے۔
  • 1934 میں اسے ایک برطانوی مائوریس ولسن نے چڑھنے کی کوشش کی لیکن وہ مارا گیا۔
  • 1938 میں ایک برطانوی مہم 27000 فٹ تک پہنجی لیکن برے موسم کی وجہ سے واپس آنا پڑا۔
  • 1951 میں ایک برطانوی مہم نے ماؤنٹ ایورسٹ کا سروے کیا۔
  • 1952 میں دو سوس مہمات نے اسے سر کرنے کی کوشش کی لیکن انھیں برے موسم کی وجہ سے واپس آنا پڑا۔
  • 1953 میں برطانوی مہم میں اسے سر کر لیا گیا۔
  • 1996 میں اسے چڑھتے ہوئے 15 لوگ مارے گۓ۔
  • 2005 میں اس پر ایک فرانیسی یوروکاپٹر ہیلی کاپٹر اس پر اترا اور کئی منٹ وہاں گزار کر نیچے آیا۔

مزید دیکھیۓ

فلمیں

  • Into The Thin Air

حوالہ جات

  1. Based on elevation of snow cap, not rock head. For more details, see Measurement.
  2. The WGS84 coordinates given here were calculated using detailed topographic mapping and are in agreement with adventurestats. They are unlikely to be in error by more than 2". Coordinates showing Everest to be more than a minute further east that appeared on this page until recently, and still appear in Wikipedia in several other languages, are incorrect.

بیرونی روابط