"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
217.255.88.156 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 89303 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 72: سطر 72:
آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں — اس ویکیپیڈیا میں ''ہر کوئی'' تقریبا ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپکو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیۓ۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کردیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کردیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

استعمال سے آپ ویکیپیڈیا کو کوئی نقصان نhjsjjn,.ysfj,bydfjk.ldjkvn-kvnhalloہیں پہنچائیں گے اور اسے آذادانہ اور بے فکر استمعال کرنے سے اسمیں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کرا جاسکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھایۓ؛ کچھ لکھیۓ ، کچھ درست کیجیۓ اور اسکو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کیلیۓ اپنی کوشش شامل کیجیۓ!
استعمال سے آپ ویکیپیڈیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آذادانہ اور بے فکر استمعال کرنے سے اسمیں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کرا جاسکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھایۓ؛ کچھ لکھیۓ ، کچھ درست کیجیۓ اور اسکو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کیلیۓ اپنی کوشش شامل کیجیۓ!

<div style="width:100%">
<div style="width:100%">

نسخہ بمطابق 11:04، 16 اکتوبر 2007ء

ويکيپيڈيا کو جنوری دوہزار ایک ميں شروع کيا گيا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز مارچ دوہزار چار ميں ہوا ـ[1]

کیا آپنے اوپر دیا گیا ---- "تـرمـیـم" ---- کا بٹن دیکھا؟ ویکیپیڈیا پر آپ اسی وقت کوئی بھی مضمون لکھ سکتے ہیں ، بلا اپنے نام کا اندراج کیۓ ہوۓ بھی۔

ویکیپیڈیا کیا ہے؟

کوئی بھی صفحہ مرتب کرنے کیلیۓ تـرمـیـم کے بٹن پر کلک کیجیۓ

ویکیپیڈیا ایک دائرہ المعارف ہے جو کہ مشترکہ طور پر اسکے قائرین و ناظرین ہی تحریر کرتے ہیں۔ یہ دائرہ المعارف ایک خاص قسم کی ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے جو کہ ویکی کہلاتی ہے اور تحریری اشتراک میں سہولت پیدا کرتی ہے۔ لاتعداد افراد، ہر گھنٹے میں بے شمار ترامیم و اضافے کرکہ مستقل ویکیپیڈیا کو ترقی دے رہے ہیں، یہ تمام ترامیم ویکیپیڈیا میں دائیں جانب دیۓ گۓ حالیہ تبدیلیاں میں محفوظ کرلی جاتی ہیں؛ اسکے علاوہ صفحات میں کی گئی ترامیم ، ان صفحات کے ---- تاریخچہ ---- کے حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں جنکو آپ ---- ترمیم --- کے بٹن کے برابر میں موجود، تاریخچہ پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ نامناسب و بہودا ترامیم کو سرعت سے حذف کردیا جاتا ہے۔

آپ کیا کر سکتے ہیں؟

آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں — اس ویکیپیڈیا میں ہر کوئی تقریبا ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپکو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیۓ۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کردیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کردیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔

استعمال سے آپ ویکیپیڈیا کو کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آذادانہ اور بے فکر استمعال کرنے سے اسمیں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کرا جاسکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھایۓ؛ کچھ لکھیۓ ، کچھ درست کیجیۓ اور اسکو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کیلیۓ اپنی کوشش شامل کیجیۓ!

اسی لمحے سے اپنی تحریروں کی ابتداء کیجیۓ:

  1. مشق کیلیۓ مخصوص صفحہ ریـتـخـانـہ سے اپنی کوشش کی ابتداء کیجیۓ اسے سے آپکو اندازہ ہوجاۓ گا کے کوئی تحریر کسطرح لکھی جاۓ اور کسطرح محفوظ کیجاۓ۔
  2. ریـتـخـانـہ کے صفحے پر جاکر ---- ترمیم ---- پر کلک کیجیۓ۔
  3. کوئی تجرباتی تحریر لکھیۓ
  4. تحریری خانے کے نیچے دیۓ گۓ ---- محفوظ ---- کے بٹن سے اپنی تحریر محفوظ کردیجیۓ۔

  1. {{
    Template name
    Page#CodeCodeCodeSpan of textSpan of text

    Block quote

    Block quote

    ::::::

    =

    Secondary headline

    =

    Secondary headline

    </gallery>======

    }}