"ڈاکٹریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q849697 پر موجود ہیں
سطر 10: سطر 10:




[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ میں علمی درجات]]
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]

نسخہ بمطابق 17:28، 1 اپریل 2014ء

علمائی (doctorate) ایک تعلیمی سند ہے جو کہ کسی جامعہ کی جانب سے کسی خاص شعبۂ علم میں اعلٰی مدارج تک فضیلت حاصل کرنے کے بعد عطاء کی جاتی ہے؛ اس درجۂ تعلیم کو عام طور پر علامۂ فلسفہ (Ph.D) کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے حصول کے بعد وہ مذکورہ شخصیت اس شعبۂ علم میں دیگر طلبا کو علامۂ فلسفہ کے درجے تک تعلیم دے سکتی ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ علمائی کے بعد وہ محصل شخصیت، علامۂ فلسفہ کے مدارج میں معلم کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کرسکتی ہے۔ علمائی کا لفظ اصل میں عربی زبان کے علم سے ماخوذ ہے (اسی علم سے علامہ بھی اخذ کیا جاتا ہے) اور علمائی کا استعمال ئی کی اضافت کے ساتھ عربی سے زیادہ فارسی میں مستعمل ہے جس کے معنی علم کی انتہائی فضیلت کے آتے ہیں۔

مزید دیکھیئے