"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م عمومی صفائی AWB
سطر 14: سطر 14:
*[http://www.nation.com.pk دی نیشن]
*[http://www.nation.com.pk دی نیشن]


[[زمرہ:اردو اخبار]]
[[زمرہ:اردو اخبار|نوائے وقت]]
[[زمرہ:پاکستانی اخبار]]
[[زمرہ:پاکستانی اخبار|نوائے وقت]]
[[زمرہ:اردو]]

نسخہ بمطابق 00:48، 23 اکتوبر 2007ء

روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی، ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اھم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت نواۓ وقت مسلم لیگ (نواز شریف) کی حامی ہے۔

نوائے وقت گروپ

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

مزید

بیرونی روبط