"مرکزی بینک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 61 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q66344 پر موجود ہیں
سطر 4: سطر 4:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* http://www.sbp.org.pk
* http://www.sbp.org.pk

[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]]


[[زمرہ:مرکزی بینک]]
[[زمرہ:مرکزی بینک]]

نسخہ بمطابق 23:40، 3 اپریل 2014ء

مرکزی بینک (Central Bank) کسی بھی ملکی معیشت کا بااختیار سرکاری نمائندہ بینک ہوتا ہے۔ عام طور پر مالیاتی منصوبہ بندی مرکزی بنک کی ذمہ داری ہوتی ہے جسکا مقصد منڈی میں زر کی ترسیل، زری پالیسی کی تکمیل اور اطلاق اور تجارتی بینکوں کی دیکھ ریکھ ہوتا ہے۔ معیشت میں شرح سود اور افراط زر میں کو مناسب حددو میں رکھنے کا کام انجام دیتا ہے تاکہ متوقع معاشی پیداوار اور روزگار کا ھدف حاصل کیا جاسکے۔


بیرونی روابط