"مصطفی رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q199830 پر موجود ہیں
سطر 18: سطر 18:




[[زمرہ:1808ء کی وفیات]]
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]]
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]

نسخہ بمطابق 10:37، 10 اپریل 2014ء

مصطفی چہارم

مصطفی چہارم 1807ء سے1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان سینی پرور سلطان تھیں۔

ازواج

ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • شیوری نور
  • دل پذیر
  • سیاری
  • پیک دل

ان کی ایک بیٹی ایمنی سلطان تھی۔


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔