"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا جیتنا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیتنا یا جتنا؟
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:39، 25 اپریل 2014ء

ویکیپیڈیا اجتماعی کام ہے
شہ مات دینا ویکیپیڈیا کا حتمی مقصد نہیں ہے

ویکیپیڈیا جیتنا نہیں ہے۔ یہ میدان جنگ نہیں ہے اور مواد یا رویے سے متعلقہ تنازعات میں "جیت" مقصد نہیں ہے۔ انہیں اتفاق رائے سے حل کیا جانا چاہیے۔ تنازعہ میں شامل تمام صارفین کو اتفاق رائے کے لئے تیار ہونا چاہئے۔ انا ویکیپیڈیا کے لیے نہیں ہے۔