3,360
ترامیم
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2167384 پر موجود ہیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
ہندوستانی سینما کے لیے [[حکومت ہند]] کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق دادا صاحب کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ [[دیویکا رانی]] کو دیا گیا اس کے بعد [[دلیپ کمار]] ، [[راج کپور]] ، [[نوشاد]]، [[مجروح سلطان پوری]]، [[آشا بھوسلے]] ، [[رشی کیش مکھرجی]]، [[گلزار]] [[دیو آنند]]اور [[شیام بینیگل]] جیسے کئی فنکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
{{Commonscat|Dadasaheb Phalke Award recipients}}
|
ترامیم