"مرقس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:68ء کی وفیات |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔ |
اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔ |
||
[[زمرہ:68ء کی وفیات]] |
|||
[[زمرہ:حضرت عیسٰی کے حواری]] |
[[زمرہ:حضرت عیسٰی کے حواری]] |
||
[[زمرہ:عیسائیت]] |
[[زمرہ:عیسائیت]] |
نسخہ بمطابق 11:19، 6 مئی 2014ء
مرقس حضرت عیسٰی کے بارہ حواریوں میں سے ایک حواری اور انجیل نویس, (انجیل مرقس) تھا۔ حواریوں عددی اعتبار سے اس کا عدد دو ہے۔ اس کا پہلا نام جان اور اس کی ماں کا نام مریم تھا۔ یروشلم کے عیسائیوں میں سے ایک تھا اور برنابس کا چچا زاد بھائی تھا۔ تبلیغ کے دوران ہمیشہ برنابس اور پال کے ہمراہ ہوتا، ازاں بعد روم میں پال کا ساتھی کارکن رہا۔ پال کی وفات کے بعد حواری پطرس کی خدمت میں رہنے لگا۔
گرجا گھر کی تعمیر
روایات کے مطابق سکندریہ میں عیسائی گرجا گھر کی تعمیر اس کے ہاتھوں عمل میں آئی۔
وفات
اس نے 68ء وہیں وفات پائی۔