"بوکوحرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:
'''بوکوحرام''' [[نائجیریا]] کی شدت پسند مسلح تنظیم ہے<ref>{{حوالہ خبر | عنوان =
'''بوکوحرام''' [[نائجیریا]] کی شدت پسند مسلح تنظیم ہے<ref>{{حوالہ خبر | عنوان =
بوکوحرام کے سربراہ ’ہلاک‘ کر دیے گئے
بوکوحرام کے سربراہ ’ہلاک‘ کر دیے گئے
| مصنف = | مصنف ربط = | ربط = http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/08/130819_boko_haram_leader_killed_zis.shtml| اخبار = | تاریخ = | صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref>۔اس تنظیم کا پورا نام [[جماعۃ اہل السنۃ للدعوة والجہاد]] ہے۔یہ تنظیم مغربی طرز تعلیم کو حراقم سمجھتی ہے اس لیے اس کا نام بوکو حرام پڑ گیا اور اسی نام سے یہ مشہور ہے۔ [[ہاؤسا]] زبان میں بوکو حرام کا لفظی مطلب ”مغربی تعلیم حرام ہے“ ہوتا ہے۔
| مصنف = | مصنف ربط = | ربط = http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/08/130819_boko_haram_leader_killed_zis.shtml| اخبار = | تاریخ = | صفحہ = | صفحات = | زبان =}}</ref>۔اس تنظیم کا پورا نام [[جماعۃ اہل السنۃ للدعوة والجہاد]] ہے۔یہ تنظیم مغربی طرز تعلیم کو حرام سمجھتی ہے اس لیے اس کا نام بوکو حرام پڑ گیا اور اسی نام سے یہ مشہور ہے۔ [[ہاؤسا]] زبان میں بوکو حرام کا لفظی مطلب ”مغربی تعلیم حرام ہے“ ہوتا ہے۔
==ابتدا==
==ابتدا==
اس کی ابتدا محمد یوسف نامی سکالر نے رکھی جو 2009 میں مارے گئے۔ اس کے بعد اس گروپ کے کئی دھڑے ہو گئے۔ سب سے مضبوط دھڑا [[ابوبکر شیخاؤ]] کا ہے۔نائجیریا کے صوبوں مدو غری، قدونہ، کانو اور یوبے میں ان کا زیادہ اثر ہے۔
اس کی ابتدا محمد یوسف نامی سکالر نے رکھی جو 2009 میں مارے گئے۔ اس کے بعد اس گروپ کے کئی دھڑے ہو گئے۔ سب سے مضبوط دھڑا [[ابوبکر شیخاؤ]] کا ہے۔نائجیریا کے صوبوں مدو غری، قدونہ، کانو اور یوبے میں ان کا زیادہ اثر ہے۔
==کاروائیاں==
==کاروائیاں==
اس تنظیم نے 2009 سے نائجیریا کے خلاف بغاوت شروع کر رکھی ہے۔ 2009 میں بوکوحرام کی بغاوت شروع ہونے کے بعد سے اب تک ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔<br />
اس تنظیم نے 2009 سے نائجیریا کے خلاف بغاوت شروع کر رکھی ہے۔ 2009 میں بوکوحرام کی بغاوت شروع ہونے کے بعد سے اب تک ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔<br />
''شیخاؤ'' کی قیادت میں بوکوحرام نے بم دھماکوں کو اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اس دوران کئی غیرملکی بھی اغوا کیے گئے ہیں۔اپریل2014 میں شمالی نائجیریا کے ایک سکول سے تین سو طالبات کو اغوا کیا گیا، اور بعد میں اس بارے میں شیخاؤ نے جو بیان دیا اس کے مطابق اس نے ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا۔ اپنی اس حرکت کے لیے اس نے جو جواز پیش کیا ، اس میں کہا کہ یہ لڑکیا ں اللہ کی ملکیت تھیں، مجھے اللہ نے حکم دیااور میں نے اللہ کی ملکیت ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا<ref>[http://dunya.com.pk/index.php/author/amir-khakwani/2014-05-08/7014/53276777#.U2tvhlcpfIU کالم:محمد عامرہاشم خاکوانی]</ref>۔
''شیخاؤ'' کی قیادت میں بوکوحرام نے بم دھماکوں اور اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اس دوران کئی غیرملکی بھی اغوا کیے گئے ہیں۔اپریل2014 میں شمالی نائجیریا کے ایک سکول سے تین سو طالبات کو اغوا کیا گیا، اور بعد میں اس بارے میں شیخاؤ نے جو بیان دیا اس کے مطابق اس نے ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا۔ اپنی اس حرکت کے لیے اس نے جو جواز پیش کیا ، اس میں کہا کہ یہ لڑکیا ں اللہ کی ملکیت تھیں، مجھے اللہ نے حکم دیااور میں نے اللہ کی ملکیت ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا<ref>[http://dunya.com.pk/index.php/author/amir-khakwani/2014-05-08/7014/53276777#.U2tvhlcpfIU کالم:محمد عامرہاشم خاکوانی]</ref>۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:56، 9 مئی 2014ء

بوکو حرام
جماعۃ اہل السنۃ للدعوة والجہاد
Congregation of the People of Tradition for Proselytism and Jihad
the Nigerian Sharia conflict میں شریک
متحرک2002–present
نظریاتاسلامی انتہا پسندی
اسلامی بنیاد پرستی
Takfir
رہنماہانAbubakar Shekau[1]
Dan Hajia (جنگی قیدی)
Abba 
Abatcha Flatari 
Momodu Bama 
محمد یوسف 
کاروائیوں کے علاقےNorthern Nigeria, Northern Cameroon, Southern Niger, Chad
اتحادی Ansaru
Al-Qaeda in the Islamic Maghreb
مخالفیننائجیریا کا پرچم Nigeria
Civilian Joint Task Force (CJTF)
کیمرون کا پرچم Cameroon
چاڈ کا پرچم Chad
نائجر کا پرچم Niger
لڑائیاں اور جنگیںNigerian Sharia conflict
2009 Nigerian sectarian violence
Nigerian states where Boko Haram operates and that implement some form of sharia law (in green)
Nigerian states where Boko Haram has staged attacks

بوکوحرام نائجیریا کی شدت پسند مسلح تنظیم ہے[2]۔اس تنظیم کا پورا نام جماعۃ اہل السنۃ للدعوة والجہاد ہے۔یہ تنظیم مغربی طرز تعلیم کو حرام سمجھتی ہے اس لیے اس کا نام بوکو حرام پڑ گیا اور اسی نام سے یہ مشہور ہے۔ ہاؤسا زبان میں بوکو حرام کا لفظی مطلب ”مغربی تعلیم حرام ہے“ ہوتا ہے۔

ابتدا

اس کی ابتدا محمد یوسف نامی سکالر نے رکھی جو 2009 میں مارے گئے۔ اس کے بعد اس گروپ کے کئی دھڑے ہو گئے۔ سب سے مضبوط دھڑا ابوبکر شیخاؤ کا ہے۔نائجیریا کے صوبوں مدو غری، قدونہ، کانو اور یوبے میں ان کا زیادہ اثر ہے۔

کاروائیاں

اس تنظیم نے 2009 سے نائجیریا کے خلاف بغاوت شروع کر رکھی ہے۔ 2009 میں بوکوحرام کی بغاوت شروع ہونے کے بعد سے اب تک ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔
شیخاؤ کی قیادت میں بوکوحرام نے بم دھماکوں اور اغوا کی وارداتوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اس دوران کئی غیرملکی بھی اغوا کیے گئے ہیں۔اپریل2014 میں شمالی نائجیریا کے ایک سکول سے تین سو طالبات کو اغوا کیا گیا، اور بعد میں اس بارے میں شیخاؤ نے جو بیان دیا اس کے مطابق اس نے ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا۔ اپنی اس حرکت کے لیے اس نے جو جواز پیش کیا ، اس میں کہا کہ یہ لڑکیا ں اللہ کی ملکیت تھیں، مجھے اللہ نے حکم دیااور میں نے اللہ کی ملکیت ان لڑکیوں کو فروخت کر دیا[3]۔

حوالہ جات

  1. "Profile of Nigeria's Boko Haram leader Abubakar Shekau"۔ BBC News۔ 22 June 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2013 
  2. "بوکوحرام کے سربراہ 'ہلاک' کر دیے گئے" 
  3. کالم:محمد عامرہاشم خاکوانی

بیرونی روابط