ابن کثیر فرغانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الفرغانی
(عربی میں: أحمد بن كثير الفرغاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرغانہ میں ابن کثیر فرغانی کا مجسمہ

معلومات شخصیت
پیدائش نویں صدی
فرغانہ، سغدیہ[1]
وفات نویں صدی
قاہرہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بغداد
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر فلکیات ،  ریاضی دان ،  منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بیت الحکمت   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو العباس احمد ابن محمد ابن کثیر افرغانی۔ (800/805-870) جو مغرب میں الفرغانی کے نام سے مشہور ہے، ایک عرب[4] یا فارسی[5][6] سنی مسلمان ماہر فلکیات تھا اور نویں صدی کے سب سے مشہور ماہرین فلکیات میں سے ایک تھا۔ الفرغانی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک قمری دہانے کا نام الفرغانی رکھا گیا ہے۔

زندگی[ترمیم]

مامون الرشید کی سرپرستی میں بغداد میں دیگر سائنس دانوں کے ساتھ، فرغانی نے نصف النہار قوس کی لمبائی کی مدد سے زمین کے قطر کی پیمائش کی کوشش کی۔ بعد ازاں وہ قاہرہ چلا گیا، جہاں اس نے 856ء کے اردگرد اسطرلاب پر ایک رسالہ لکھا۔ وہاں 861ء میں اس نے الروادہ (پرانے قاہرہ میں) بڑے زیر تعمیر نیلومیٹر کی نگرانی کی۔

کام[ترمیم]

اس نے نصابی کتاب كتاب في جوامع علم النجوم (ستاروں کی سائنس کا خلاصہ) یا جرمی حرکات پر فلکیات کے عناصر، 833ء میں لکھی، یہ بطلیموس کی المجسطی کا ایک قابل وضاحتی خلاصہ تھا، اس میں نئی تحقیقات کے نتائج اور ابتدائی اسلامی ماہرین فلکیات کے نظرثانی شدہ قدروں کا اضافہ تھا۔[7] اس کا ترجمہ بارہویں صدی میں لاطینی زبان میں ہوا اور Regiomontanus کے وقت تک یورپ میں بہت مقبول رہا۔ دانتے الیگیری کے بطلیموسی علم فلکیات کا ماخذ یہی کتاب ہے، جیسا کہ اس کی مشہور کتاب ڈیوائن کامیڈی میں Convivio میں اور دیگر تحریروں سے ظاہر ہوتا۔[8][9] سترہویں صدی کے ڈچ مستشرق میں جیکب گولیسوس نے ایک مخطوطہ جو اس نے مشرق وسطی میں حاصل کر لیا تھا اس کی بنیاد پر عربی متن مع نیا لاطینی ترجمہ و حواشی کے ساتھ شائع کرایا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. چارلس کولسٹن گلسپی (1970)۔ سائنسی سوانح حیات کی ڈکشنری۔ سکربنر ان نیویارک۔ صفحہ: 541–545۔ ISBN 0-684-10114-9 
  2. ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/fargani-ahmad-b-mohammad-b-kair
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13083816j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. سائنس، دی کیمبرج ہسٹری آف اسلام، جلد۔ 2، مدیر۔ پی۔ ایم۔ ہولٹ، این کے۔ ایس۔ لیمبٹن، برنارڈ لیوس، (کیمبرج یونیورسٹی پریس، 1978)، 760۔
  5. سر پیٹرک قوری، دی ڈیٹا بک آف آسٹرونومی،سی آر سی پریس، 2000, بی جی 48ref Henry Corbin, سفر اور پیغمبر: ایران اور فلسفہ، نارتھ اٹلانٹک بک، 1998، صفحہ 44
  6. Texts, Documents and Artefacts: Islamic Studies in Honour of D.S. Richards۔ Edited by Chase F. Robinson, Brill Academic Publishers, BG 25۔
  7. احمد دالال (2010)۔ اسلام، سائنس، اور تاریخ کا چیلنج۔ ییلے یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 32۔ ISBN 978-0-300-15911-0 
  8. Mary A. Orr, Dante and the Early Astronomers (London: Gall and Inglis, 1913)، 233-34۔
  9. John A. Scott (2004)۔ Understanding Dante۔ Notre Dame: U of Notre Dame P۔ صفحہ: 22۔ ISBN 978-0-268-04451-0 

مزید پڑھیے[ترمیم]

  • Abdelhamid I. Sabra (1971)۔ "Farghānī، Abu'l-ʿAbbās Aḥmad Ibn Muḥammad Ibn Kathīr al-"۔ Dictionary of Scientific Biography۔ 4۔ New York: Charles Scribner's Sons۔ صفحہ: 541–545۔ ISBN 0-684-10114-9 
  • Jacobus Golius (ed.)، كتاب محمد بن كثير الفرغاني في الحركات السماوية وجوامع علم النجوم، بتفسير الشيخ الفاضل يعقوب غوليوس / Muhammedis Fil. Ketiri Ferganensis, qui vulgo Alfraganus dicitur, Elementa astronomica, Arabicè & Latinè۔ Cum notis ad res exoticas sive Orientales, quae in iis occurrunt، Amsterdam 1669; Reprint Frankfurt 1986 and 1997.
  • El-Fergânî، The Elements of Astronomy، textual analysis, translation into Turkish, critical edition & facsimile by Yavuz Unat, edited by Şinasi Tekin & Gönül Alpay Tekin, Harvard University 1998.
  • Elements of Chronology and Astronomy – Muhamedis Alfragani Arabis Chronologica et astronomica elementa (بزبان اللاتينية) 
  • Richard Lorch (ed.)، Al-Farghānī on the Astrolabe. Arabic text edited with translation and commentary، Stuttgart, 2005, ISBN 3-515-08713-3.
  • Yavuz Unat, El-Fergânî، Cevami İlm en-Nucûm ve Usûl el-Harekât es-Semâviyye, Astronominin Özeti ve Göğün Hareketlerinin Esası، T.C. Kültür ve Turizm Bakanlığı، Bilimin ve Felsefenin Doğulu Öncüleri Dizisi 14, Ankara 2012.
  • Yavuz Unat, “Fergânî’nin ‘Astronominin Özeti ve Göğün Hareketlerinin Esasları’ Adlı Astronomi Eseri”، DTCF Dergisi, Cilt 38, Sayı 1-2, Ankara 1998, s. 405–423.

بیرونی روابط[ترمیم]