دروازہ ایوبیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دروازہ ایوبیہ

دروازہ ایک گاؤں ہے جو یونین کونسل پلک ضلع ایبٹ آباد خیبر پختونخوا پاکستان میں واقع ہے یہ ایوبیہ اور نتھیا گلی کے درمیان کنڈلہ اسٹاپ سے آدھا میل دور ایک ٹھنڈا اور سدا بہار چشمہ ہے جس کا پانی بہت لذیذ ہوتا ہے یہ چشمہ ایک بہت تنگ درے سے نکلتا ہے یہاں آنے والے سیاح گزرتے ہیں ضرور ایک بار رک کر یہاں تصویر اتارتے ہیں سیاحوں کی آمد کے سبب آپ کو یہاں پر پکوڑے بھی ملتے رہیں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔