سیف الدین جقمق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
سلطان سیف الدین جقمق کا سرکاری نشانِ لباسِ شاہی- 1438ء

سیف الدین جقمق (پیدائش: 1373ء– وفات: 13 فروری 1453ء) برجی مملوک سے تعلق رکھنے والے سلطنت مملوک (مصر) کے سلطان تھے جنھوں نے 1438ء سے 1453ء تک حکومت کی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]