کیپہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یروشلیم میں ہاتھ سے بنی کیپوت

کیپہ (عبرانی: כִּיפָּה) یہودیوں کی مذہبی مردانہ ٹوپی۔ کیپہ کی جمع کیپوت (عبرانی:כִּיפּוֹת) ہے۔ کیپہ عموماً کپڑے سے بنی ہوتی ہے اور بے کگر شکل کی مدور ٹوپی ہوتی ہے جسے قدامت پسند ہلاخی علما نے لباس کا جزو قرار دیا کہ سر ڈھکا ہوا ہونا چاہیے۔ قدامت پسند یہودی مرد اسے ہر وقت پہنتے ہیں۔ پیوفورم آرگنائزیشن (Pewforum.org) کے مطابق 82% لوگ اسے قدامت پسندی کی شناخت کے طور پر پہنتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]