ہاشم تھاچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاشم تھاچی
(البانوی میں: Hashim Thaçi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم کوسوو (1 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 اپریل 1999  – 1 فروری 2000 
وزیر اعظم کوسوو (5 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 جنوری 2008  – 9 دسمبر 2014 
صدر کوسوہ (4 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 اپریل 2016  – 5 نومبر 2020 
عاطفہ یحیی آغا 
 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اپریل 1968ء (56 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربیکا[5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کوسووہ
یوگوسلاویہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف پریشتینا
جامعہ زیورخ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم تاریخ کی سائنس اور فلسفہ،تاریخ کی سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  فوجی افسر،  فوجی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہاشم تھاچی ( پیدائش 24 اپریل 1968ء درینچا، کوسووا) کوسووا کے وزیر اعظم، ڈیموکریثک پارٹی آف کوسوو کے صدر اور اردوئے آزادی کوسووا ( کوسووا لبریشن آرمی ) کے سابق سیاسی رہنما ہیں ۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ہاشم تھاچی سربیجا میونسپلٹی میں درینجا میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے فلاسفی اور تاریخ کی تعلیم پریسٹینا یونیورسٹی سے حاصل کی۔ اپنے یونیورسٹی کے سالوں میں وہ ایک البانوی طالب علم رہنما اور متوازی البانوی پریسٹینا یونورسٹی کے پہلے طالب علم صدر تھے جو 1990ء کے شروع میں، کوسووا کے البانویوں نے سلابودان میلوسیوچ کی طرف سے صوبہ کوسووا کی نئی حثیت نافذ کرنے پر احتجاج کے طور پر منظم کی گئی تھی ۔

  1. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/1474365/Hashim-Thaci
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hashim-Thaci — بنام: Hashim Thaci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thaci-hashim — بنام: Hashim Thaçi
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023061 — بنام: Hashim Thaci — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://www.ukhairdressers.com/celebrity%20male%20hairstyles/Male%20Celebrity%20Hairstyles.asp?id=101