خاطرات سیاسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خاطرات سیاسی شیخ الاسلام محمد جمال الدین آفندی کی تصنیف ہے۔

مواد[ترمیم]

جمال الدین آفندی نے جلاوطنی کے دور میں اپنی یادداشتوں کو قلمبند کیا تھا، جو کتاب شکل میں پہلی بار استنبول سے 1920ء خاطرات سیاسی کے عنوان سے میں شائع ہوئی۔ بعد ازاں اِس کتاب کو ترمیم شدہ صورت میں استنبول سے 1990ء میں "سیاسی حاتی لاریم" کے عنوان سے شائع کیا گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسماعیل حامی دانشمند: عثمانلی دولت ارکانی، صفحہ 158، مطبوعہ استنبول، ترکی، 1971ء۔