خاکی بروج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خاكي بروج سے رجوع مکرر)

نجوم میںبروج کی عناصری تقسیم کے لحاظ سے دوسرے، چھٹے، دسویں برج یعنی برج ثور، برج سنبلہ اور برج جدی کے گروہ کو بطور مجموعی خاکی بروج (Earthy Signs) کا نام دیا گیا ہے۔ ہندی نجوم میں انھیں ارتھ ترکون کہا جاتا ہے۔ آثار النجوم میں خاکی بروج مادی اصول، طبعی امور، استحکام اور عملیت سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]