خالدہ ضیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خالدہ ضیا
(بنگالی میں: খালেদা জিয়া ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Begum Zia Book-opening Ceremony, 1 Mar, 2010.jpg 

مناصب
Standard of the Prime Minister of Bangladesh.png وزیر اعظم بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
20 مارچ 1991  – 30 مارچ 1996 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png قاضی ظفر احمد 
محمد حبیب الرحمٰن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Standard of the Prime Minister of Bangladesh.png وزیر اعظم بنگلہ دیش (9 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
10 اکتوبر 2001  – 29 اکتوبر 2006 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لطیف الرحمٰن 
عیاض الدین احمد  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
قائد حزب اختلاف، بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
29 دسمبر 2008  – 9 جنوری 2014 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png حسینہ واجد 
روشن ارشاد  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1945 (عمر 73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیناج پور  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان
Flag of Bangladesh.svg بنگلہ دیش  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر ضیاء الرحمن  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عرفات رحمن، طارق رحمن  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خالدہ ضیاء (بنگالی: খালেদা জিয়া) ایک بنگلہ دیشی سیاست دان ہیں جو پہلے 1991ء سے 1996ء تک اور پھر 2001ء سے 2006ء تک بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہیں۔ وہ بنگلہ دیش کی پہلی اور عالم اسلام کی دوسری (بینظیر بھٹو کے بعد) خاتون وزیر اعظم رہیں۔ اپنے شوہر ضیاء الرحمٰن کے دور صدارت میں خاتون اول بنگلہ دیش بھی رہیں۔ وہ 1970ء کی دہائی میں قائم کردہ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی موجودہ سربراہ ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]