خالدی خاندان
Jump to navigation
Jump to search
خالدی خاندان یا ال خالدی بنی خالد قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور اور سیاسی طور پر فعال فلسطینی عرب خاندان ہیں۔[1]یہ بنیادی طور پر یروشلم میں مقیم تھے۔
ال خالدی کے افراد[ترمیم]
اس کنبہ کے قابل ذکر افراد یہ ہیں:
- رشید خالدی
- طریف خالدی
- ولید خالدی
- اسماعیل خالدی
- حسين خالدی
- يوسف خالدی
- مصطفى خالدی
- اسماعیل خالدی (مصنف)
مزید دیکھیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ City of Stone: The Hidden History of Jerusalem - Page 116, Meron Benvenisti - 1996