خالد بن خلیفہ الثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خالد بن خلیفہ الثانی
(عربی میں: خالد بن خليفة بن عبد العزيز آل ثاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Steven Mnuchin and Qatari PM Sheikh Khalid Feb 2020 (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968 (عمر 53–54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دوحہ،  قطر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Qatar.svg قطر  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل ثانی  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم قطر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
28 جنوری 2020 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبد اللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی 
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ خالد بن خلیفہ بن عبدالعزیز الثانی (پیدائش 1968ء) ایک قطری سیاست دان ہیں جو 28 جنوری 2020ء سے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں[1]۔ یہ شیخ عبداللہ بن ناصر الثانی کے استعفیٰ کے بعد وزیراعظم بنے۔ [2][3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شیخ خالد 1968ء میں دوحہ میں پیدا ہوئے۔ وہ دوحہ میں اسکول گئے اور پھر امریکہ گئے جہاں انہوں نے 1993ء میں بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر کی ڈگری مکمل کی۔

کرئیر[ترمیم]

شیخ خالد نے قطر مائع گیس کمپنی لمیٹڈ میں 2002ء تک کام کیا۔ اس کے بعد انہوں نے 2002ء سے 2006ء تک پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے دفتر میں کام کیا۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے وہ 11 نومبر 2014 سے 27 جنوری 2020ء تک امیری دیوان کے سربراہ رہے۔

  1. "Qatar's Emir Replaces Prime Minister With Close Aide". Bloomberg.com (بزبان انگریزی). 2020-01-28. اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2020. 
  2. "Qatar emir names senior aide as prime minister". January 28, 2020 – www.reuters.com سے. 
  3. "Qatar emir names new prime minister from within royal court". Your Valley. 01 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2021.