خالد بن سفیان ہذلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

خالد بن سفیان ہذلی کا تعلق قبیلہ بنو لہیان سے تھا۔ سریہ عبد اللہ بن انیس کے دوران خالد بن سفیان ہذلی کی ہلاکت عبداللہ بن انیس رضی اللہ کے ہاتھوں ہوئی۔