خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود
Jump to navigation
Jump to search
| ||||
---|---|---|---|---|
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1988 (عمر 30–31 سال) ریاض | |||
والد | سلمان بن عبدالعزیز | |||
والدہ | فہدہ بنت فلاح بن سلطان | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | آل سعود | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
ترمیم ![]() |
خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود (انگریزی: Khalid bin Salman bin Abdulaziz Al Saud) سعودی عرب کے موجودہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے بیٹے اور ولی عہد محمد بن سلمان آل سعود کے سگے بھائی ہیں۔ وہ 2017ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں سعودی عرب کے سفیر بنے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Katie Rogers (ستمبر 12, 2017)۔ "He's 28, a Prince and Representing a Kingdom: Meet Washington's Newest Ambassador"۔ The New York Times (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 14, 2017۔