خالد مقبول صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خالد مقبول صدیقی
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات
آغاز منصب
20 اگست 2018
وزیر اعظم عمران خان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد یوسف شیخ (قائم مقام)
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
آغاز منصب
13 فروری 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ قومی موومنٹ  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جناح سندھ میڈ یکل یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خالد مقبول صدیقی (انگریزی: Khalid Maqbool Siddiqui) پاکستانی سیاست دان جو 13 فروری 2018ء سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے موجودہ کنوینر اور لیڈر ہیں۔[1] وہ 1 جون 2013ء سے 31 مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہے۔

اس وقت عمران خان کی کابینہ میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]

20 اگست 2018ء کو لاؤڈ اسپیکر ایکٹ خلاف ورزی کیس میں عدالت نے خالد مقبول صدیقی کو اشتہاری قرار دیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Prominent candidates' declared assets"۔ ڈان (انگریزی زبان میں)۔ 12 اپریل 2013۔ مورخہ 10 اپریل 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2017۔
  2. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  3. "Karachi court declares IT Minister Khalid Maqbool Siddiqui absconder"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 20 اگست 2018۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018۔